Insaf Youth Wing VC Seen

Insaf Youth Wing VC Seen Official page of Insaf Youth Wing Village Council Seen , Lasht , Dolomuch , Shali , Bilphok

Pasti maxwin nya !!!
20/05/2023

Pasti maxwin nya !!!

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی انتھک کوشش اور وزیر اعلیٰ  محمود خان کی معاونت سے  یونیورسٹی آف چترال نے ایک اور ا...
22/12/2022

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی انتھک کوشش اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی معاونت سے یونیورسٹی آف چترال نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
یونیورسٹی آف چترال کے لیے سین لشٹ چترال میں 200 کنال اراضی کے حصول کے لیے زمین کے مالکان کو معاوضہ کی ادائیگی ڈی سی آفس لوئر چترال کی جانب سے شروغ کر دیا گیا۔ زمین کی حصول کا مرحلہ انشاءاللہ آئیندہ 2 ، 3 روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد کنسلٹنٹ جو کہ پہلے ہی ہائر کیا جا چکا ہے ۔ سائٹ پر عملی کام جلدی شروع کرےگا۔ وائس چانسلر یونورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی زیر قیادت یونیورسٹی کی ترقی کا سفر جاری ہے
اس موقع پر یونیورسٹی انتظامیہ نے وزیراعلیٰ محمود خان، معاون خصوصی وزیر زادہ، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش ،سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن داوود خان، اور ڈپٹی کمشنر انوارالحق کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے زمین کی حصول کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ کی بھر پور مدد کی۔ اور وائس چانسلر نے امید ظاہر کی کہ آئیندہ بھی ان سب کا تعاون اس طرح جاری رہے گا۔۔

University of ChitralUniversity of Chitral -0fficial
Higher Education Higher Education Commission, PakistanHigher Education Commission, Pakistan Pakistan
Deputy Commissioner Lower Chitral

Address

Seen Lasht
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing VC Seen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share