Village council parsan district lower chitral

Village council parsan district lower chitral ھمارا مقصد عوام کی خدمت۔ویلج کونسل پرسان عوام کی خدمت میں پیش پیش۔

After heavy rain vc parsan janitor staff clearing parsan valley road.
08/04/2026

After heavy rain vc parsan janitor staff clearing parsan valley road.

Janitor staff vc parsan.
20/02/2026

Janitor staff vc parsan.

جنیٹر اسٹاف پرسان ویلی روڈ میں اپنےخدمات انتہاٸی   بہتر انداز میں سرانجام دے رہے ہیں لہذأ عوام الناس سے گزارش ہے ان کے س...
12/02/2026

جنیٹر اسٹاف پرسان ویلی روڈ میں اپنےخدمات انتہاٸی بہتر انداز میں سرانجام دے رہے ہیں لہذأ عوام الناس سے گزارش ہے ان کے ساتھ تعاون کرین اور جہان جہان کام کی ضرورت ہو نشاندہی کریں تاکہ عوام کو بہتر اور بروقت سہولت پہنچاٸی جاسکے۔شکریہ

Janitor staff working in parsan valley road.
10/02/2026

Janitor staff working in parsan valley road.

30/01/2026

ضروری اطلاع

31 جنوری سے 3 فروری کے دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔

سیاحوں اور مسافروں سے التماس ہے کہ دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایات پر عمل کریں۔ کسی قسم کی ہنگامی صورتحال میں خیبرپختونخوا کی سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

شدید برفباری کے بعد جنیٹر اسٹاف پرسان ویلی روڈ میں عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے خدمات سرانجام دیتے ہوے۔
30/01/2026

شدید برفباری کے بعد جنیٹر اسٹاف پرسان ویلی روڈ میں عوامی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے خدمات سرانجام دیتے ہوے۔

پاک صاف شفاف خیبر پختو نخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل پرسان میں صفاٸی کے کام زور وشور سے جاری ہیں۔لہذا عوام الناس سے گزا...
11/11/2025

پاک صاف شفاف خیبر پختو نخوا پروگرام کے تحت ویلج کونسل پرسان میں صفاٸی کے کام زور وشور سے جاری ہیں۔لہذا عوام الناس سے گزارش ہے صفاٸی عملہ سے خصوصی تعاون کرکے علاقے کی صفاٸی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرین۔شکریہ
سیکرٹری ویلج کونسل پرسان

12/09/2025
12/09/2025
12/09/2025

Address

Bohtuli Gool Shamchi (kurchar)
Chitral

Telephone

+923425666189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village council parsan district lower chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village council parsan district lower chitral:

Share