JI Youth Chitral Lower

JI Youth Chitral Lower جماعت اسلامی یوتھ

19/08/2026

امیر جماعت اسلامی چترال وجیہ الدین پشاور دھرنا شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

17/08/2026
08/08/2026

پیٹرول لیوی کیخلاف چترال لوئر میں اجتجاجی دھرنے کا منظر

06/08/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے اور لیوی کے نام پر عوام سے بھتہ وصولی کے خلاف 7 اگست کے احتجاج اور روڈ بلاک کی بھرپور حمایت پر نور احمد خان چرویلو صدر تاجر یونین اور صدر ڈرائیور یونین چترال صابر احمدصاحب کا دل اتہاہ گہرائیوں سے شکریہ۔
انہوں نے تجار برادری اور ڈروئیور حضرات سے اپیل کی ہے کہ شام 4 بجے اتالیق بائی پاس چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔

05/08/2026

#7 آگست

30/06/2026

کرپشن مٹاو چترال بچاو تحریک کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ پانچ سالوں سے زیر التوا اور مبینہ گوسٹ سکیموں کی چھان بین کا آغاز ہو چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اور ٹی ایم او کی جانب سے بیانات کے بعد یہ واضح ہے کہ تمام نامکمل سکیموں کو مکمل کروانے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
صرف سکیموں کی تکمیل ہی ہمارا مطالبہ نہیں، بلکہ ہمارا مطالبہ یہ بھی ہے کہ ان افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے جو ان بدعنوانیوں اور کوتاہیوں کے ذمہ دار ہیں۔ تحقیقات کی رپورٹ عوام کے سامنے بھی پیش کی جائے تاکہ حقائق واضح ہوں اور آئندہ کسی کو ایسی غفلت یا کرپشن کی جرات نہ ہو۔
ایک ایک پیسہ کا حساب دیں گے ۔۔۔عوام کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share