Awami National Party Tehsil Chitral

Awami National Party Tehsil Chitral Be a helping hand and Kind to others.

21/10/2025
21/10/2025
عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ چترالی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پ...
21/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ چترالی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ، ملاقات میں صوبہ میں سیاسی صورتحال ، صوبہ کے مسائل میں سیاسی جماعتوں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، رکن صوبائی اسمبلی نے وویمن امپاورمنٹ کے حوالہ سے گورنر خیبرپختونخوا کے کردار کو سراہا، انہوں نے گورنر خیبرپختونخوا کو چترالی ٹوپی بطور تحفہ پیش کی

11/10/2025

اے این پی لوئر چترال کے صدر الحاج عید الحسین نے اے این پی کے ضلعی کابینہ کا اجلاس مورخہ 14 اکتوبر بروز منگل بوقت دن 2 بجے پارٹی کے ضلعی دفتر الحسین پلازہ میں بلایا ہے۔

اجلاس میں حالیہ آنے والے قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے متعلق بحث ہوگی ، اور ضلعی کابینہ میں ردوبدل بھی حاضرین کے راۓ سے کی جائے گی لہذا ضلعی کابینہ کے تمام عہدیداروں سے درخواست ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں تشریف لائیں ۔

فقط
ظہور دانش سیکرٹری انفارمیشن
اے این پی لوئر چترال

عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل کاٹلنگ بابوزئی میں ورکرز کنونشن۔ سابق وزیراعلیٰ پختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کی خصوصی شرکت۔ ...
10/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل کاٹلنگ بابوزئی میں ورکرز کنونشن۔ سابق وزیراعلیٰ پختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کی خصوصی شرکت۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے

|

09/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

09/10/2025

عمران نیازی کو نا اہل وزیراعلی نامزد کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔
پرویز خٹک
محمودخان
عثمان بزدار
گنڈاپور
ان سب نااہلوں کو نامزد کرنے کا اعزاز نیازی کے پاس ہے ۔۔

09/10/2025

ANP se koe gilaa, shikwa...
Sub apnay apnay gilay shikway le kar haziri lagwayen...

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party Tehsil Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share