Bulbul-e-Chitral Foundation

Bulbul-e-Chitral Foundation Established in the Loving memory of Molana Abdul Hamid Khan alias Bulbul-e-Chitral.

12/12/2024


12/12/2024

Never measure the height of a mountain until you have reached the top.

13/03/2024

الحمداللہ! گذشتہ دنوں بلبل چترال فاونڈیشن کے زیر اہتمام  #دروش  میں نوجوانوں کے لئے   کے حوالے سے دو روزہ آگاہی ورکشاپ ...
13/03/2024

الحمداللہ! گذشتہ دنوں بلبل چترال فاونڈیشن کے زیر اہتمام #دروش میں نوجوانوں کے لئے کے حوالے سے دو روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقوں سے بیس نوجوانوں نے حصہ لیا۔
نوجوانوں کو اور اس شعبے سے متعلقہ دیگر امور کے بارے میں بنیادی معلومات اور آگاہی فراہم کی گئی۔
دو روزہ ورکشاپ کے آخری سیشن میں کے سرپرست جناب قاری جمال عبدالناصر صاحب، معروف عالمدین اور سماجی شخصیت جناب مولانا احتشام الحق صاحب اور ممتاز ادیب اور ماہر تعلیم جناب محمد سلیم کامل صاحب نے شرکت کی اور نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔
اس ٹریننگ کا مقصد نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ فری لانسنگ کےشعبے کے حوالے سے بنیادی آگاہی اور معلومات دینا اور بعد ازاں تفصیلی تربیت کے ذریعے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔
انشااللہ کی زیر نگرانی نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانے کے لئے مختلف تربیتی پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گام


09/03/2024

Thank You
H A Farhat

موجودہ ڈیجیٹل دور میں   اہمیت حاصل کر چکے ہیں۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت  #روزگار حاصل کر س...
25/02/2024

موجودہ ڈیجیٹل دور میں اہمیت حاصل کر چکے ہیں۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت #روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ #چترال کے نوجوانوں کو مختلف #ڈیجیٹل ذرائع آمدن سے روشناس کرانے کے لئے مستقبل میں مختلف تربیتی پروگرامات کے انعقاد کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ تربیتی پروگرامات مختلف اوقات میں مختلف علاقوں میں منعقد ہونگے۔ انشاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ یہ تمام ٹریننگ #فری منعقد کرائے جائیں۔ ہمارا مقصد قابل اور باصلاحیت نوجوانوں کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ امور میں تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ان شعبوں میں انکی راہنمائی کرکے انہیں باوقار انداز میں روزگار کے قابل بنانا ہے۔ انشاء اللہ یہ ایک مستقل سلسلہ ہوگا اور چترال کے بچے اور بچیاں ان مواقع سے مستفید ہونگے۔


24/02/2024



Youth Development Programe

موجودہ ڈیجیٹل دور میں  #فری  #لانسنگ کی اہمیت مسلمہ ہے۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت  #روزگار ...
24/02/2024

موجودہ ڈیجیٹل دور میں #فری #لانسنگ کی اہمیت مسلمہ ہے۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت #روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ #چترال کے نوجوانوں کو مختلف ڈیجیٹل ذرائع آمدن سے روشناس کرانے کے لئے #بلبل #چترال #فاونڈیشن نے #فری ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس ٹریننگ میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ پہلا سیشن مارچ کے پہلے ہفتے #دروش میں منعقد ہوگا۔


23/02/2024

22/02/2024

Pleased to announce that we have formed a Community Development organization in the loving memory of our beloved father Moulana Abdul Hamid Khan, alias Bulbul-e-Chitral (Kario Moulana).
BCF is driven by mission to work for the development of communities through extending assistance and cooperation in different fields.

Address

Drosh
Chitral
17220

Telephone

+923469891159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bulbul-e-Chitral Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category