Capt Ajmal Khan Shaheed

Capt Ajmal Khan Shaheed In the loving memory of my beloved brother Captain Ajmal Khan Shaheed. Ameen

In the memory of my beloved brother, great martyr and the only and first officer martyr from Chitral, Captain Ajmal Khan Shaheed (Tamgha-e-basalat) who fought for the country day and night and embraced Martyrdom on 30 April 2015. He will rule the world hereafter.... You will always remain alive in our hearts dear Bhaijan, may you attain the highest ranks in Jannah.

08/09/2026

" اپیل " اور یاددہانی

🇵🇰 ایک شہید کا نام صرف نام نہیں، ہماری تاریخ ہے
سوال اہلِ اختیار سے ہے:

مئی 2019 کو ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں بونی–تورکھو روڈ کو شہید کیپٹن محمد اجمل خان کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔
لیکن آج سوال یہ ہے کہ اس قرارداد پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟
کیپٹن اجمل خان نے 30 اپریل 2015 کو پاکستان کی خاطر
اپنی جان قربان کی۔
سنا ہے وہ اپنی ٹیم کو انتہای بہادری کے ساتھ اگےلییڈکرتےہوۓ جام شھادت نوش فرمایی۔اور اس بہادریی
کی وجہ سے اس کو تمغہ بصالت سےبھی نوازا گیا۔
افسوس اس بات کی ہے کہ
ان کی قربانی صرف ان کے خاندان کی نہیں، بلکہ چترال اور پاکستان کی تاریخ کا حصہ ہے۔
ہم کسی سے احسان نہیں مانگ رہے۔
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ایک منظور شدہ قرارداد کو عملی شکل دی جائے اور بونی–تورکھو روڈ پر شہید کیپٹن اجمل خان کے نام کی ایک باوقار یادگار نصب کی جائے۔
کیونکہ:
قومیں اپنے شہیدوں کو یاد رکھ کر اپنی آنے والی نسلوں کو اپنی تاریخ سکھاتی ہیں۔
اگر آج ہم اپنے شہیدوں کے نام اور قربانیوں کو نمایاں نہیں کریں گے، تو کل ہماری آنے والی نسلیں کیسے جانیں گی کہ تورکھو کی سرزمین نے پاکستان کے لیے اپنا ایک بہادر سپوت قربان کیا تھا؟
ہم متعلقہ حکام سے مؤدبانہ مگر پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
2019 کی منظور شدہ قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے۔
بونی–تورکھو روڈ کو باضابطہ طور پر "Captain Ajmal Shaheed Road" کا نام دیا جائے۔
اور روڈ پر شہید کیپٹن اجمل خان کی یادگار نصب کی جائے۔
🇵🇰 شہید کیپٹن اجمل خان — ہمارا فخر، ہماری تاریخ، ہماری آنے والی نسلوں کا ورثہ۔

تحریر:اسرارللہ واشچ
اپرچترال

Field marshal Asim Munir
26/08/2026

Field marshal Asim Munir

Happy Independence day 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence day 🇵🇰

Address

Zanglasht, Thorkhow
Chitral
051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capt Ajmal Khan Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category