Wazir Zada Kalash President Insaf Minority Wing KP

Wazir Zada Kalash President Insaf Minority Wing KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazir Zada Kalash President Insaf Minority Wing KP, Political organisation, Khyber Pukhtun Khwa, Chitral.

06/08/2026

Insaf Minority Wing KP 5th August Jalsa

06/08/2026

انصاف اقلیتی ونگ کے لیڈر شپ جلسے کے لئے روانہ ہونے سے پہلے اظہار خیال کررہے ہیں ۔

05/08/2026

Insaf Minority Wing KP today 5th August in Peshawar, before proceeding to the Jalsaga

After a long time a meaningful meeting with Qazi Fazal a Azam Bihal Birir as few days back I visited him..Allah Pak Qazi...
05/08/2026

After a long time a meaningful meeting with Qazi Fazal a Azam Bihal Birir as few days back I visited him..Allah Pak Qazi (Gaderak) ko Lambi Umar aur Sihat Atta Karey..

میرے پیارے بھانجا ساجد اقبال کالاش کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) پشاور سے بی ایس سی سول انجینئرنگ کامیا...
03/08/2026

میرے پیارے بھانجا ساجد اقبال کالاش کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) پشاور سے بی ایس سی سول انجینئرنگ کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارکباد۔
اس شاندار کامیابی پر ان کے والدین کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جن کی محبت، رہنمائی اور دعاؤں نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ ساجد اقبال کالاش کو مزید کامیابیاں، عزت، خوشحالی اور ایک روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
— وزیر زادہ کالاش

KP and Punjab Parliamentarian with Secretary KP Assembly and NLD Team some days before in Murrey
31/07/2026

KP and Punjab Parliamentarian with Secretary KP Assembly and NLD Team some days before in Murrey

صدر انصاف مائنارٹی ونگ خیبر پختونخوا وزیر زادہ کلاش نے محترم ریورنڈ شاہد یونس صاحب کو معاون بشپ (Coadjutor Bishop) مقرر ...
31/07/2026

صدر انصاف مائنارٹی ونگ خیبر پختونخوا وزیر زادہ کلاش نے محترم ریورنڈ شاہد یونس صاحب کو معاون بشپ (Coadjutor Bishop) مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے حکمت، ہمت عطا فرمائے، اور ان کی قیادت میں کلیسیا مزید مضبوط ہو اور ان کی خدمت انسانیت کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنے۔
وزیر زادہ کلاش نے کہا کہ وہ ریورنڈ شاہد یونس صاحب کی کامیاب، بابرکت اور مؤثر خدمت کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق دورافتادہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے عملی اق...
26/07/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق دورافتادہ علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اپر چترال کے علاقے تریچ وریمون میں تقریباً 3 کروڑ روپے کی لاگت سے ضلع اپر و لوئر چترال کا پہلا دو منزلہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تعمیر کیا جا رہا ہے۔

اس منصوبے کا افتتاح سابق مشیر برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کے دور میں ہوا تھا، تاہم نگران سیٹ اپ کے دوران فنڈز روک دیے گئے تھے۔ اب فنڈز دوبارہ جاری ہونے کے بعد منصوبے پر باقاعدہ تعمیراتی کام شروع ہو چکا ہے، جس سے علاقے میں بچیوں کی تعلیم کو فروغ ملے گا اور تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔

Address

Khyber Pukhtun Khwa
Chitral
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Zada Kalash President Insaf Minority Wing KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share