What’s Going on Damel

What’s Going on Damel Shams Khan Offical
(چترال دمیل کا آواز)

04/07/2026

اسپر گاؤں دامیل روڈ

الحمدللہ! اسپر لنگ روڈ کے حوالے سے ہماری پہلی ویڈیو کو علاقے کے نوجوانوں، ساتھیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور انداز میں آگے بڑھایا، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام نے نوٹس لیا اور اس اہم منصوبے پر کام کا آغاز ہوا۔ اس تعاون پر ہم تمام نوجوانوں اور عوام کے بے حد شکر گزار ہیں۔
لیکن افسوس کہ کام شروع ہونے کے باوجود آج تک یہ منصوبہ پایۂ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔ مزدور دو ماہ سے اپنی جائز اجرت کے منتظر ہیں، جبکہ عوام روزانہ ٹوٹی پھوٹی سڑک اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
یہ صورتحال پی ٹی آئی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی، غفلت اور انتظامی نااہلی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ صرف منصوبوں کا اعلان یا افتتاح کافی نہیں، بلکہ انہیں بروقت مکمل کرنا اور عوام کو ان کا فائدہ پہنچانا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ بدقسمتی سے اس منصوبے میں بھی یہی ذمہ داری پوری ہوتی نظر نہیں آ رہی۔
ہم اپنے منتخب نمائندوں سے بھی گلہ کرتے ہیں کہ انہوں نے اس اہم عوامی مسئلے پر مؤثر کردار ادا نہیں کیا۔ ہمارا پُرزور مطالبہ ہے کہ اسپر لنگ روڈ کی تعمیر فوری طور پر مکمل کی جائے، مزدوروں کی تمام واجبات ادا کیے جائیں اور عوام کو مزید مشکلات سے بچایا جائے۔
اگر اس معاملے میں مزید تاخیر کی گئی تو عوام اپنے آئینی اور جمہوری حق کے مطابق پرامن احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے، جس کی ذمہ داری متعلقہ حکام اور ذمہ دار اداروں پر ہوگی۔
Syed Farid Jan
Abdul Latif PTI Chitral
Kaleem Ullah
چترال تیز نیوز chitral tez news
Ashraf Zaib
چترال ارندو روڈ

25/06/2026

اللہ پاک صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کردے،،،استاد محترم نے اہل علاقہ میں ایک پھل دار درخت کی طرح زندگی گزاراہے

 دمیل گول میں حالیہ سیلاب کے باعث مرکزی سڑک شدید متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ دو دنوں سے گاڑیوں کی آمد و رفت م...
21/06/2026



دمیل گول میں حالیہ سیلاب کے باعث مرکزی سڑک شدید متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ دو دنوں سے گاڑیوں کی آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہے۔ سڑک کی بندش کی وجہ سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اشیاء خورونوش کی شدید قلت ہے روزمرہ ضروریات کے لیے سفر کرنے والے افراد بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ چترال لوئر، این ایچ اے، سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ دمیل گول روڈ کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کی مشکلات کا فوری ازالہ ہو سکے۔

عوامی مسائل کا بروقت حل انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لیے جلد از جلد بحال کریں گے۔

اہلِ علاقہ دمیل گول

Syed Farid Jan Abdul Latif PTI Chitral

21/06/2026



دمیل گول میں حالیہ سیلاب کے باعث مرکزی سڑک شدید متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ دو دنوں سے گاڑیوں کی آمد و رفت مکمل طور پر معطل ہے۔ سڑک کی بندش کی وجہ سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اشیاء خورونوش کی شدید قلت ہے روزمرہ ضروریات کے لیے سفر کرنے والے افراد بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ چترال لوئر، این ایچ اے، سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ دمیل گول روڈ کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کی مشکلات کا فوری ازالہ ہو سکے۔

عوامی مسائل کا بروقت حل انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لیے جلد از جلد بحال کریں گے۔

اہلِ علاقہ دمیل گول

Syed Farid Jan Abdul Latif PTI Chitral Sher Zamin Khan

04/04/2026

چترال نیوز پیج کا بہت بہت شکریہ
Syed Farid Jan
Abdul Latif PTI Chitral

04/04/2026

اسپر گاؤں دامیل روڈ — کب تک
پانچ، چھ ماہ پہلے جناب سید فرید جان صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ اسپر گاؤں دامیل روڈ پر کام کا آغاز ہوگا… مگر افسوس! یہ وعدہ بھی باقی وعدوں کی طرح صرف الفاظ تک محدود رہ گیا۔

یہ 2026 ہے، مگر ہمارے حالات آج بھی صدیوں پرانے ہیں۔
یہ صرف غفلت نہیں، بلکہ کھلی ناانصافی ہے۔
اس راستے کی حالت اس قدر خراب ہے کہ نہ گاڑی آسانی سے چل سکتی ہے، نہ انسان سکون سے گزر سکتا ہے۔
ہم آج بھی مشکلات کے راستوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
کیا یہی ترقی ہے؟ کیا یہی انصاف ہے
بارہ سو 1200 افراد پر مشتمل آبادی کو اس طرح نظر انداز کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہر بار نمائندے آتے ہیں، وعدے کرتے ہیں، تصویریں بنواتے ہیں… اور پھر خاموشی سے غائب ہو جاتے ہیں۔
اب وقت آ چکا ہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہیں:
اب مزید خاموشی نہیں
جناب چیئرمین سید فرید جان صاحب، جنرل کونسلران اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ ہے کہ فوراً اس روڈ پر عملی کام شروع کیا جائے
اگر اب بھی عمل نہ ہوا تو ہم اپنے حق کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ہر آواز بلند کریں گے
اب بس مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی
شمس خان۔🖊 Syed Farid Jan
Jhan Zaib Wardak
Abdul Latif PTI Chitral
Sher Nawaz Quraish
Habib Rahman Hayat Muhammad Khan

03/04/2026

اسپر گاؤں دامیل روڈ — کب تک ظلم برداشت کریں
پانچ چھ مہینے پہلے جناب سید فرید جان صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ اسپر گاؤں دامیل روڈ پر کام شروع ہوگامگر افسوس یہ وعدہ بھی باقی وعدوں کی طرح صرف الفاظ تک محدود رہا
یہ 2026 ہے، مگر ہم آج بھی صدیوں پرانے حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ صرف لاپرواہی نہیں، بلکہ ہمارے ساتھ کھلا ناانصافی ہے۔
اس راستے کی حالت اتنی خراب ہے کہ نہ گاڑی چل سکتی ہے، نہ انسان صحیح طرح چل سکتا ہے۔ ہم آج بھی گدھوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ کیا یہی ترقی ہے؟ کیا یہی انصاف ہے
1200 افراد پر مشتمل آبادی کو اس طرح نظر انداز کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ ہمارے نمائندے آتے ہیں، وعدے کرتے ہیں، تصویریں بنواتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں۔
ہم واضح الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں: اب مزید خاموشی نہیں ہوگی
جناب چیئرمین سید فرید جان صاحب، جنرل کونسلران اور متعلقہ حکام سے مطالبہ نہیں، انتباہ ہے کہ فوری طور پر اسپر گاؤں دامیل روڈ پر عملی کام شروع کیا جائے
اگر اب بھی عمل نہ ہوا تو ہم اپنا حق لینے کے لیے ہر آواز بلند کریں گے
اب بس مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی
چترال دمیل آواز شمس خان🖊🥹
(What's Going On Damel )
(چترال دمیل کا آواز)
Syed Farid Jan
Ishfaq Ahmad
Jhan Zaib
Jhan Zaib Wardak
Noor Ghani
Bacha Khan
چترال تیز نیوز chitral tez news
Abdul Latif PTI Chitral

Address

(دمیل کا آواز)
Chitral
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s Going on Damel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share