Muhammad Iqbal PMS

Muhammad Iqbal PMS Assistant Commissioner

10/05/2026

So beautiful CSS

09/05/2026

میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ میں معرکۂ حق "بنیان المرصوص" کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ محمد اقبال کی سربراہی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈی ایس پی چوآسیدن شاہ ، عملہ پولیس ، میونسپل کمیٹی کے افسران و ملازمین , پٹواریان ، عملہ ریسکیو 1122 ، عملہ پیرا فورس اور سول سوسائٹی نے شرکت کی جبکہ قومی پرچم کو سلامی بھی پیش کی گئی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد اقبال نے کہا کہ معرکۂ حق "بنیان المرصوص" قومی اتحاد، قربانی اور وطن سے محبت کی روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج کے شہداء اور غازی قوم کا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

08/05/2026

آپریشن بنیان المرصوص معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے اہلکاروں نے اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ محمد اقبال کے ہمراہ پاک فوج کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا

07/05/2026

معرکہ حق ایونٹ چوآسیدن شاہ🇵🇰

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج معرکہ حق بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ محمد اقبال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دن کا آغاز پروقار پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا، جس کے بعد طلبہ نے بھرپور جوش و خروش سے ریلی میں شرکت کی۔ پوسٹر مقابلے میں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور وطن سے محبت کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے طلبہ کے جذبے کی تعریف کی اور نوجوان نسل کو اتحاد، نظم و ضبط اور حب الوطنی کا پیغام دیا۔
تقریب میں معرکہ حق کے جذبے کی عکاسی کرتی ایک پُراثر دستاویزی فلم بھی پیش کی گئی، جس نے حاضرین کے دلوں کو گرما دیا۔
مجموعی طور پر یہ ایک کامیاب، پُرعزم اور حوصلہ افزا تقریب تھی جو جوش، یکجہتی اور وطن پرستی کے جذبات سے بھرپور رہی۔ طلبہ نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے روشن مستقبل کے امین ہیں۔

پاکستان زندہ باد!

07/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ محمد اقبال نے سیکنڈ شفٹ کے دوران تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوآسیدن شاہ کا دورہ کیا۔

04/05/2026

A delegation of PMS Officers visited the historic Katas Raj Temple along with the Assistant Commissioner Choa Saidan Shah.

01/05/2026

Where the boundaries end, beauty begins — Arra, the last village of Tehsil Choa Saiden Shah, offering a breathtaking view of District Jhelum. Nature at its finest, peaceful hills, fresh air, and unforgettable scenery. 🌿⛰️✨

01/05/2026

After the rain, Choa Saiden Shah shines with colors of hope and beauty 🌈✨ Nature at its finest in the heart of Punjab.

30/04/2026

Shivraatri Festival at Katas Raj!

28/04/2026

Proud to share the breathtaking beauty of Choa Saiden Shah — truly a hidden gem of Punjab

Address

Choa Saiden Shah
Choa Saidan Shah
48320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Iqbal PMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share