Insaf students federation dadu

Insaf students federation dadu (ISF ). INSAF STUDENTS FEDERATION DADU

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر انجینئر عدیل احمد نے    غلام ربانی خان کو سیکرٹری جنرل ڈویژن حیدرآباد  مقرر کردیا
27/01/2026

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر انجینئر عدیل احمد نے غلام ربانی خان کو سیکرٹری جنرل ڈویژن حیدرآباد مقرر کردیا

حیدرآباد ڈویژن کے طلبہ تیار ہیں!انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِاہتمامطلبہ کنونشن حیدرآباد میںکپتان عمران خان کے سپاہیوزیر...
06/01/2026

حیدرآباد ڈویژن کے طلبہ تیار ہیں!
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِاہتمام
طلبہ کنونشن حیدرآباد میں
کپتان عمران خان کے سپاہی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
کا شاندار اور تاریخی استقبال کریں گے ✊
طلبہ متحد — انصاف مضبوط 🇵🇰

ڈسٹرکٹ دادو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن سابقہ صدر حیدرآباد ڈویژن کاشف علی ببر , ضلع دادو کے صدر ذولفقار علی ببر ، جنرل سیکرٹری ...
18/12/2025

ڈسٹرکٹ دادو
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن سابقہ صدر حیدرآباد ڈویژن کاشف علی ببر , ضلع دادو کے صدر ذولفقار علی ببر ، جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان کے
پاکستان تحریک انصاف جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ دادو ایڈووکیٹ خلیل احمد قریشی صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی

ملاقات میں ڈسٹرکٹ دادو کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اور آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کو مزید مضبوط کرنے پر ہر ممکن کوشش کریں گے پی ٹی آئی نوجوانوں کے پارٹی ہے
خلیل احمد قریشی جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ دادو

انصاف اسٹوڈینٹس فیڈریشن یوم تاسیس سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگرام کا انعقاد ڈسٹرکٹ دادو  کے سیکرٹری جنرل غلام ربانی خ...
18/11/2025

انصاف اسٹوڈینٹس فیڈریشن یوم تاسیس سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگرام کا انعقاد

ڈسٹرکٹ دادو کے سیکرٹری جنرل غلام ربانی خان اور مختلف ڈسٹرکٹ کے رہنماؤن اور مبران نے بھی شرکت کی

انصاف اسٹوڈینٹس فیڈریشن کی مرکزی صدر امجد علی شاہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت ،مرکزی نائب صدر ساجدعلی سمیت سندھ کے صدر انجئیر عدیل احمد کی بھی شرکت

ڈسٹرکٹ دادو کے سیکرٹری جنرل غلام ربانی خان اور مرکزی وصوبائی قیادت سے ملاقات بھی ہوئی اور ہمراہ گروپ فوٹو بھی لیا

انصاف اسٹوڈینٹس فیڈریشن ضلع دادو

انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو اٹھارہواں یوم تاسیس...
14/11/2025

انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو اٹھارہواں یوم تاسیس مبارک۔

10/11/2025

‏ایسے دستور کو صبحِ بے نور کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتاجمہوریت زندہ آباد آمریت مردہ آباد غلام ربانی خان سیکرٹری جنرل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دادو ‎

01/10/2025
21/09/2025

‏مجھے ہے حکمِ اذان لا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ ﷺ

سیکرٹری جنرل دادو غلام ربانی خان کی جانب سے اذان دی گئی۔

اس موقع پر چیئرمین عمران خان اور تمام اسیرانِ حق کی رہائی، ملک میں حقیقی آزادی ہر قسم کی ناگہانی آفات سے نجات کے لیے دعا کی گئی۔

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہوں🤍
07/09/2025

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہوں🤍

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر ہونے والے حملے پر آئی ایس ایف دادو سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان  کی جانب سے شدید مذمت، ع...
05/09/2025

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر ہونے والے حملے پر آئی ایس ایف دادو سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی جانب سے شدید مذمت،

علیمہ خان ایک بہادر بھائی کی بہادر بہن ہیں، غلام ربانی خان

علیمہ خان اس ظلم، جبر اور بربریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہیں، غلام ربانی خان


ایک خاتون پر حملہ شرمناک حرکت اور گھٹیہ عمل ہے، غلام ربانی خان

پنجاب پولیس کی موجودگی میں خاتون پر حملہ شرمناک عمل ہے، غلام ربانی خان

پوری قوم عمران خان اور ان کے خاندان ساتھ کھڑی ہے، غلام ربانی خان

28/08/2025

گرلس ڈگری کالج دادو مین کلارک کی جانب سے مبینہ کرپشن کا معاملہ

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن حیدرآباد کے سابقہ صدر کاشف علی ببر ، ضلعی صدر دادو زولفقار علی ببر ، سیکریٹری جنرل غلام ربانی سمیت دیگر رہنماؤں کا طلباء کے ساتھ گرلس ڈگری کالج دادو کا دورہ

دادو میں 530 طالبات سے کلارک انٹرول مینٹ اور ایڈمیشن کی فیس لیکر فرار ہو گیا

طالبات کا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع دادو کا وفد گرلس ڈگری کالج دادو پہنچ گیا

Address

SINDH District
Dadu
DADU

Telephone

+923161360909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf students federation dadu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share