Niaz Gareebon Wala.

Niaz Gareebon Wala. Iam A Social Worker And I Helps Poor people �

06/08/2026

اگر کوئی دوست بہائی غریب فیملی کیلئے ہینڈ پمپ لگوانا چاہتا ہے تو ضرور رابطہ کرے جزاک اللہ خیر

30/07/2026

جزاک اللہ خیر

الحمد اللہ نثار بہائی کے تعاون سے آج دوسرے مہینے بہی اس فیملی کو راشن پہنچایا گیا ہے

انتہائی غریب چہوٹی بچی معذور اس کے چلنے پہرنے کیلئے ویل چیئر بہی

اللہ تعالا نثار بہائی کو اجر دے ان کے روزگار میں برکت عطا کرے جس کے تعاون سے غریب فیملی کیلئے راش اور ویل چیئر لیکر ان کو پہنچایا ہے

اللہ پاک ان کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

جزاک اللہ خیرالحمد اللہ نثار بہائی کے تعاون سے آج دوسرے مہینے بہی اس فیملی کو راشن پہنچایا گیا ہےانتہائی غریب چہوٹی بچی ...
30/07/2026

جزاک اللہ خیر

الحمد اللہ نثار بہائی کے تعاون سے آج دوسرے مہینے بہی اس فیملی کو راشن پہنچایا گیا ہے

انتہائی غریب چہوٹی بچی معذور اس کے چلنے پہرنے کیلئے ویل چیئر بہی

اللہ تعالا نثار بہائی کو اجر دے ان کے روزگار میں برکت عطا کرے جس کے تعاون سے غریب فیملی کیلئے راش اور ویل چیئر لیکر ان کو پہنچایا ہے

اللہ پاک ان کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

20/07/2026

قطرہ قطرہ سمندر ہے

بیواہ اماں جی کے علاج کیلئے 90,000 ہزار روپیہ کی اشد ضرورت ہے پلیز زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں جزاک اللہ خیر

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

ایمر جنسی اپیل چہوٹی بچی کے علاج کیلئے ہیلپ کی اپیلان کے والدیں بہت زیادہ غریب ہیں چہوٹی بچی کے علاج کیلئے جس سے جتنا ہو...
20/07/2026

ایمر جنسی اپیل

چہوٹی بچی کے علاج کیلئے ہیلپ کی اپیل

ان کے والدیں بہت زیادہ غریب ہیں چہوٹی بچی کے علاج کیلئے جس سے جتنا ہوسکے مدد کریں
مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا۔
0092_3443266812

17/07/2026

اس فیملی کو ہینڈ پمپ کی ضرورت ہے
اگر کوئی یہاں پر ہینڈ پمپ ڈونیٹ کرنا چاہتا ہے تو ضرور رابطہ کرے جزاک اللہ خیر

Address

Dadu Sindh
Dadu
76200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Gareebon Wala. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category