Niaz Ghareebon Wala

Niaz Ghareebon Wala Iam A Social Worker And I Helps Poor people �

جزاک اللہ خیریوکے سے ناصر حسین کے ایثال ثواب کیلئے ان کے بچوں نے ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی ہےالحمد اللہ غریب فیملیز جنہیں پانی ک...
29/03/2026

جزاک اللہ خیر

یوکے سے ناصر حسین کے ایثال ثواب کیلئے ان کے بچوں نے ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی ہے

الحمد اللہ غریب فیملیز جنہیں پانی کیلئے بہت زیادہ ضرورت تہی انہیں لگواکر دی ہے

اللہ پاک ناصر حسین کو جنت الفردوس میں اعلا سے اعلا مقام عطا کرے اور اللہ تعالا ان کے بچوں کی یے نیکی اپنے بارگاہ میں مقبول اور منظور فرمائی آمین ثم آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

جزاک اللہ خیرالحمد اللہ یوکے سے نایاب فاروق کے تعاون سے غریب فیملیز کیلئے ہینڈ پمپ لگوایہ ہےدعا کرتے ہیں اللہ پاک نایاب ...
29/03/2026

جزاک اللہ خیر

الحمد اللہ یوکے سے نایاب فاروق کے تعاون سے غریب فیملیز کیلئے ہینڈ پمپ لگوایہ ہے

دعا کرتے ہیں اللہ پاک نایاب فاروق کی یے نیکی اپنے بارگاہ الاہی میں مقبول اور منظور کرے آمین ثم آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

( الحمد اللہ )یوکے سے سسٹر تعازیم نے ڈیپ ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی جس  کا کام آج مکمل ہوا دوستو ایک اور ولیج جہاں پر پانی کی بہت...
27/03/2026

( الحمد اللہ )

یوکے سے سسٹر تعازیم نے ڈیپ ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی جس کا کام آج مکمل ہوا
دوستو ایک اور ولیج جہاں پر پانی کی بہت زیادہ قلت ہے ایک سئو سے زیادہ گہر ہیں جنہیں پینے کے پانی کی بہت زیادہ ضرورت ہے

پانی کا صدقہ سب سے زیادہ افضل صدقہ ہے جب تک بہی پانی پیئیں گے دعا کرتے رہیں گے

اللہ تعالا ہماری چہوٹی سی محنت اور سسٹر تعازیم کی یے نیکی قبول کرے آمین ثم آمین

( الحمد اللہ )یوکے سے زویہ نثا نے ڈیپ ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی جس  کا کام آج مکمل ہوا یے پراجیکٹ بہت زیادہ بڑا ہے اس سے ایک سئو...
27/03/2026

( الحمد اللہ )

یوکے سے زویہ نثا نے ڈیپ ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی جس کا کام آج مکمل ہوا

یے پراجیکٹ بہت زیادہ بڑا ہے اس سے ایک سئو سے زیادہ گہر پانی استعمال کرسکتے ہیں۔۔

پانی کا صدقہ سب سے زیادہ افضل صدقہ ہے جب تک بہی پانی پیئیں گے دعا کرتے رہیں گے

اللہ تعالا ہماری چہوٹی سی محنت اور زویہ نثا کی یے نیکی قبول کرے آمین ثم آمین

27/03/2026

( الحمد اللہ )

یوکے سے زویہ نثا نے ڈیپ ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی جس کا کام آج مکمل ہوا

یے پراجیکٹ بہت زیادہ بڑا ہے اس سے ایک سئو سے زیادہ گہر پانی استعمال کرسکتے ہیں۔۔

پانی کا صدقہ سب سے زیادہ افضل صدقہ ہے جب تک بہی پانی پیئیں گے دعا کرتے رہیں گے

اللہ تعالا ہماری چہوٹی سی محنت اور زویہ نثا کی یے نیکی قبول کرے آمین ثم آمین

جزاک اللہ خیرالحمد اللہ انگلینڈ سے مسز فضل جان نے ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی تہی جس کا کام آج مکمل ہواکدہانی گاجی شاہ سندہ کے ایر...
27/03/2026

جزاک اللہ خیر

الحمد اللہ انگلینڈ سے مسز فضل جان نے ہینڈ پمپ ڈونیٹ کی تہی جس کا کام آج مکمل ہوا

کدہانی گاجی شاہ سندہ کے ایریا کے اس ولیج پر پینے کے پانی کیلئے یہاں کے رہائشی بہت ہی پریشان تہی

الحمد اللہ مسز فضل جان کو اللہ تعالا ڈہیر ساری نیکی دے جن کے تعاون سے ان گائوں والوں کے پانی کا مسئلا حل ہوا

ہماری چہوٹی سی محنت اللہ پاک قبول کرے آمین

مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
0092_3443266812

(19) رمضان المبارکجزاک اللّٰہ خیرا کثیرا میں بہت شکر گزار ہوں اپنے تمام بہن بھائیوں کا جو ہر وقت اللہ تعالا کے رضا کیلئے...
09/03/2026

(19) رمضان المبارک

جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

میں بہت شکر گزار ہوں اپنے تمام بہن بھائیوں کا جو ہر وقت اللہ تعالا کے رضا کیلئے ہیلپ کرتے رہتے ہیں

Thanks Sister Shabila Uk 162,400

Dear Brother Vakar Sahb Uk..37,700

Sister Shahida Uk 37,600

Sister Hina From Uk 18,800

Sister Alima 9,400

الحمد اللہ آج 19 رمضان المبارک کو
269,600 روپیہ کا غریب بیواہ 36 فیملیز میں سحری اور افطاری کیلئے راشن تقسیم کی ہے

اللہ تعالا بہنوں کو بہائیوں کو شادو آباد رکہے ان کے بچوں کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی عطا کرے
اور اللہ تعالا ہم سب کی یے نیکی قبول فرمائے آمین

ہمیں مزید 110 فیملیز کیلئے عید کے کپڑوں کی ضرورت ہے
زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں جزاک اللہ خیر

جزاک اللہالحمد اللہ غریب فیملیز کیلئے ایک اور ہینڈ پمپ انسٹال کروایا ہےیوکے سے احمد نواز بارو کے ایثال ثواب کیلئے ان کے ...
12/12/2025

جزاک اللہ

الحمد اللہ غریب فیملیز کیلئے ایک اور ہینڈ پمپ انسٹال کروایا ہے

یوکے سے احمد نواز بارو کے ایثال ثواب کیلئے ان کے عزیزوں نے ڈونیشن دی ہے

دعا کرتے ہیں اس ہینڈ پمپ سے مال مویشی پرندے انسان جوبہی پانی پیئیں ان کا سارا ثواب اللہ پاک احمد نواز بارو کو دے اور اللہ پاک ان کے عزیزوں کی یے نیکی اپنے بارگاہ میں مقبول اور منظور فرمائے آمین ثم آمین

جزاک اللہجیسا کے  ڈسمبر مہینہ کا آغاز  سردیاں عروج پر آگئے ہیں,, سردی سے بچنے کیلئے غریب فیملیز ان کے بچوں  کو گرم جیکیٹ...
01/12/2025

جزاک اللہ

جیسا کے ڈسمبر مہینہ کا آغاز سردیاں عروج پر آگئے ہیں,,
سردی سے بچنے کیلئے غریب فیملیز ان کے بچوں کو گرم جیکیٹ سویٹر کمبل اور گرم کپڑوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے

الحمد اللہ آج یوکے سے امجد بہائی کے تعاون سے 200 مرد خواتین اور ان کے بچوں میں سویٹر تقسیم کیے ہیں
دعا کرتے ہیں۔۔

اللہ پاک امجد بہائی کی یے نیکی قبول فرمائی آمین

کسی نے غریبوں پر خرچ کرکے خوب کمایا،،کوئی مال اکٹہا کر کے رہ گیا،،واضع پکچر پر نظر آتا ہے اس  چہوٹی بچے کو گردن پر رسولی...
30/11/2025

کسی نے غریبوں پر خرچ کرکے خوب کمایا،،

کوئی مال اکٹہا کر کے رہ گیا،،

واضع پکچر پر نظر آتا ہے اس چہوٹی بچے کو گردن پر رسولی ہے
اس رسولی میں کتنا درد ہے ایک تو اللہ اور دوسرا یے بچا جانتا ہے

باپ کا ٹانگ ٹوٹ گیا کوئی کمانے والا نہیں
علاج کروانے کیلئے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے آپ سب سے اپیل کی جاتی ہے کے ان غریبوں کی مدد کریں پلیز جزاک اللہ خیر
مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
00923443266812

Address

Dadu Sindh
Dadu
76200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Ghareebon Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category