PML-N DADU

PML-N DADU This Page Will Serve As Official page Of "Pakistan Muslim League Nawaz District Dadu Sindh

جھوک شریف / سجاول 19 جولائی گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی، وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی اور پاکستان مسلم لیگ ن ضلع داد...
20/07/2026

جھوک شریف / سجاول
19 جولائی

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی، وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی اور پاکستان مسلم لیگ ن ضلع دادو کے رہنما مقدس علی بھنڈ کی ضلع سجاول کے گائوں گوٹھ محمد خان مجیدی آمد،

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی، وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی اور رہنما مقدس علی بھنڈ نے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سجاول کے صدر مرحوم لال بخش جتوئی کے انتقال پر انکے صاحبزادے حسنین جتوئی سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فھد شفیق، پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں، ڈویژنل جنرل سیکریٹری راجا غضنفر مغل، صدر سوشل میڈیا سندھ خرم بھٹی، آشر البرٹ، بابر انور، رزاق شجرا، انس آصف، جئے کمار ٹکیانی، رانا راشد، نثار بلوچ، ضلع ٹنڈوالہیار صدر اسلم آرائیں، ضلع جامشورو صدر عزیز راجپوت، راحیل شاہ، عالم خاصخیلی اور دیگر بھی موجود تھے۔

رپورٹ:

              ڀان سيدآباد ۾  مرحوم وڏيرو  منور حسين ميمڻ جي رضا الاهي بعد سندس پٽن مان وڏي فرزند وڏيرو غلام حسين ميمڻ جي...
04/07/2026



ڀان سيدآباد ۾ مرحوم وڏيرو منور حسين ميمڻ جي رضا الاهي بعد سندس پٽن مان وڏي
فرزند وڏيرو غلام حسين ميمڻ جي پڳ رسم پروگرام
Luqman Memon
Najam Memon
Sikandar Ali Memon
Akram Ali Memon
Ashfaq Memon

گورنر هائوس ڪراچي  رئيس مقدس علي ڀنڊ صاحب جي اڳواڻي ۾ نون ليگ ضلعي دادو جي قيادت ۾ مير شاهنواز هنڱورو   لالا سڪندر جهنڊي...
11/06/2026

گورنر هائوس ڪراچي

رئيس مقدس علي ڀنڊ صاحب جي اڳواڻي ۾ نون ليگ ضلعي دادو جي قيادت ۾ مير شاهنواز هنڱورو لالا سڪندر جهنڊير ۽ ٻيا دوست گورنر هائوس ڪراچي پهچي گورنر سنڌ سيد نهال محمد هاشمي صاحب کي حج جي سعادت حاصل ڪري اچڻ تي مبارڪباد پيش ڪئي
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گورنر ہاؤس کراچی آمد پر ضلع دادو کے اہم رہنماؤں نے ان سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی۔
رئیس مقدس بھنڈ کی قیادت میں وفد میں ڈاکٹر سکندر جھندیر، شہنواز ہنگورو، عدنان بھنڈ اور آکاش بھنڈ سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔ وفد نے گورنر سندھ کو گلدستہ اور سندھ کی روایتی اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا۔
اس موقع پر وفد نے سید نہال ہاشمی کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی سیاسی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کی قیادت میں سندھ میں مسلم لیگ (ن) مزید مضبوط ہو رہی ہے۔
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین میں پاکستان، عوام کی خوشحالی، ملکی استحکام، قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
ملاقات کے دوران سندھ کی سیاسی صورتحال اور ضلع دادو کی ترقی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے جلد ضلع دادو کے دورے اور کارکنان سے ملاقاتوں کی یقین دہانی کرائی۔ :::
اینکر ان:
"گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ضلع دادو کے رہنماؤں کی ملاقات، حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔"
اینکر آؤٹ:
"گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ جلد ضلع دادو کا دورہ کریں گے اور مقامی قیادت و کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے۔"

11 6 2026 بروز خميس

🌙✨ عید مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں، آسانیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔یہ مبارک دن آپ اور آپ کے خاندا...
26/05/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں، آسانیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ اور آپ کے خاندان کے لیے بے شمار رحمتیں، سکون اور خوشیاں لے کر آئے۔ ❤️
دعا ہے کہ ہر آنے والی صبح آپ کے لیے امید، مسکراہٹ اور کامیابی کا پیغام بنے۔ 🤲🌸

🌸 عید مبارک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو 🌸

✨ Eid Mubarak ✨

May this beautiful occasion of Eid bring endless happiness, peace, success, and blessings into your life.
May Allah accept all your prayers and fill your heart with love and joy. ❤️🤲
Wishing you and your family a joyful, peaceful, and blessed Eid celebration! 🌙✨



















#خوشیاں
#دعائیں

19/05/2026

ووہان چائنہ
18 مئی
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی وزیراعظم کو آڈینیٹر اختیار ولی خان اور رکن قومی اسمبلی بلال تارڑ کے ہمراہ ہوبے یونیورسٹی میں کانفرنس میں شرکت کی

شازیہ مری کی جانب سے مداخلت پر بلاول بھٹو  زرداری   کیمروں کے سامنے شازیہ مری پر برہم ہوگئے۔۔ شازیہ مری  کے چہرے پر شرمن...
14/05/2026

شازیہ مری کی جانب سے مداخلت پر بلاول بھٹو زرداری کیمروں کے سامنے شازیہ مری پر برہم ہوگئے۔۔ شازیہ مری کے چہرے پر شرمندگی کے آثار۔۔ بلاول سے معذرت کی۔۔"مجھے نہیں اندازہ اپ کس وزیر کی بات کر رہے ہیں "۔ بلاول زرداری ۔۔"کھیل داس کوہستانی نے ایسا کہا "۔ شازیہ مری ۔۔ "میں نےآپ سے نہیں پوچھا"۔ بلاول کا غصے میں جواب

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

14/05/2026

* وزیراعظم اور کے پی نے کیا مطالبہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی صوبوں کے حوالے کیا جائے؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہارِ لاعلمی
* میڈیا ٹاک کے دوران شازیہ مری کی لقمہ دینے کی کوشش پر چیئرمین پی پی پی کا ٹوکتے ہوئے کہنا: 'میں نے آپ سے نہیں پوچھا'
* بلاول بھٹو زرداری اور شازیہ مری کے مابین دلچسپ مکالمہ، 'سر میں بتا رہی تھی' کے جواب میں بلاول نے 'تھینک یو' کہہ کر بات ختم کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اس وقت ایک دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال دیکھنے میں آئی جب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مستقبل کے حوالے سے ایک اہم سوال اٹھایا گیا۔ میڈیا ٹاک کے دوران سینئر صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا وزیراعظم اور خیبر پختونخوا حکومت نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ بی آئی ایس پی کو اب باقاعدہ طور پر صوبوں کے حوالے کر دیا جائے؟ اس اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے مکمل حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں بالکل اندازہ نہیں ہے کہ صحافی کس وزیر یا کس مطالبے کی بات کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری ابھی اس سوال کا جواب دے ہی رہے تھے کہ ان کے ساتھ موجود پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شازیہ مری نے گفتگو میں لقمہ دیتے ہوئے وضاحت کی کہ 'فیصل کنڈی نے ایسا کہا ہے'۔ شازیہ مری کی اس مداخلت پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے انہیں پریس کانفرنس کے دوران ہی فوری طور پر ٹوک دیا اور برجستہ انداز میں کہا کہ 'میں نے آپ سے نہیں پوچھا'۔ بلاول بھٹو زرداری کے اس جملے پر شازیہ مری نے فورا صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'سر، میں صرف بتا رہی تھی'، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے مسکراتے ہوئے مختصر جواب دیا کہ 'تھینک یو' اور اس کے ساتھ ہی دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والا یہ دلچسپ مکالمہ ختم ہو گیا۔

Address

PML N House Dadu Area Mazdorabad Main Chowk Dadu
Dadu
76200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N DADU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share