Waheed Waqar Gujjar Election campaign Pti

Waheed Waqar Gujjar Election campaign Pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Waqar Gujjar Election campaign Pti, Dahranwala.

04/03/2024

ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ایوان کا اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے،

یہاں تک کہ شہباز شریف بھی جانتے ہیں کہ انہیں ابھی اپوزیشن لیڈر ہونا چاہیے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کے خلاف تشدد کی ایف آئی آر درج کی جائے۔ پی ٹی آئی کے کارکن احمد شاہ کو گزشتہ روز لاہور میں پرام...
03/03/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کے خلاف تشدد کی ایف آئی آر درج کی جائے۔ پی ٹی آئی کے کارکن احمد شاہ کو گزشتہ روز لاہور میں پرامن احتجاج کے دوران گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جنرل ہسپتال لاہور میں ان کی حالت تشویشناک ہے۔ جیسا کہ میں نے قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں کہا تھا کہ PMLn ایک فاشسٹ پارٹی ہے جس کی قیادت فاشسٹ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کر رہے ہیں۔ اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کریں۔
سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان

ہنگو سے منتخب ایم این اے یوسف خان جو مشکل وقت میں زمان پارک میں پولیس گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے اور کپتان کا مشکل وق...
03/03/2024

ہنگو سے منتخب ایم این اے یوسف خان جو مشکل وقت میں زمان پارک میں پولیس گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے اور کپتان کا مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ آج یوسف خان ایم این اے منتخب ہو کر ہنگو کی عوام کی قومی اسمبلی میں نمائندگی کر رہے ہیں

فخر تو اس بات کا ہے کہ ہمارا لیڈر  کئی جعلی مقدمات کا نا صرف مقابلہ کر رہا ہے بلکہ ناحق قید میں ہونے کے باوجود بھی الیکش...
15/02/2024

فخر تو اس بات کا ہے کہ ہمارا لیڈر کئی جعلی مقدمات کا نا صرف مقابلہ کر رہا ہے بلکہ ناحق قید میں ہونے کے باوجود بھی الیکشن میں سبھی کو شکست دے دی۔
عمران خان کوئی مجرم نہیں بلکہ پاکستان کے روشن مستقبل کی وہ نوید ہیں جسے عوام نے اپنے مینڈیٹ سے منتخب کیا ہے۔ اگر آپ ملک پاکستان میں استحکام لانا چاہتے ہیں تو عوامی رائے کا احترام کرنا ہوگا۔

23/01/2024
بنگلہ دیش میں یہ ایک مجسمہ نصب لیکن پاکستان میں ریلے لائف میں ہورہا ہے 😡😡
19/12/2023

بنگلہ دیش میں یہ ایک مجسمہ نصب
لیکن پاکستان میں ریلے لائف میں ہورہا ہے 😡😡

*حسان نیازی کے بعد انکے قریبی دوست اور مراد راس کی جگہ پی ٹی آئی ٹکٹ لینے والے نوجوان وکیل حیدر مجید کو بھی 9 مئی واقعات...
21/08/2023

*حسان نیازی کے بعد انکے قریبی دوست اور مراد راس کی جگہ پی ٹی آئی ٹکٹ لینے والے نوجوان وکیل حیدر مجید کو بھی 9 مئی واقعات میں ملٹری کے حوالے کردیا گیا ہے*🤷‍♀️

*لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع*🚨

پاکستانی قوم کا محب وطن لیڈر جیل کی سختیاں تو برداشت کررہا ہے لیکن نظریے پر سمجھوتا نہیں کررہا اور یہی انشاء اللہ اس کی ...
20/08/2023

پاکستانی قوم کا محب وطن لیڈر جیل کی سختیاں تو برداشت کررہا ہے لیکن نظریے پر سمجھوتا نہیں کررہا اور یہی انشاء اللہ اس کی کامیابی کی نشانی ہے کیونکہ عمران خان کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ اس نظام کو اگر ہم نے قبول کر لیا تو ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔


پاکستان کے قانون اور آئین کے ساتھ جو کھلواڑ اور مزاق  75 سالوں سے  ہو رہا ہے اسے عوام کے سامنے لانے پر صدر عارف علوی خرا...
20/08/2023

پاکستان کے قانون اور آئین کے ساتھ جو کھلواڑ اور مزاق 75 سالوں سے ہو رہا ہے اسے عوام کے سامنے لانے پر صدر عارف علوی خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ جس طرح ان نہایت نا مساعد حالات میں بھی انہوں نے دلیرانہ طریقے سے اس ملک میں ہونے والی سازشوں کا پردہ چاک کیا اس پر قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔ ان سے استعفیٰ مانگنے والے شرم کریں اور انکے سٹاف کو پکڑ کر ان سے تفتیش کے ذریعے معلوم کرنے کا مطالبہ کریں کہ کس کے ایماء پر انہوں نے صدر مملکت کی حکم عدولی کی ۔
صدر تو عارف علوی تھا
تو پھر "وہ کون تھا"
جس نے بل کی منظوری دی؟

‏‪ ‬

کمپنی کا مقابلہ عمران خان سےزرداری کا مقابلہ عمران خان سےن لیگ کا مقابلہ عمران خان سےاسفند یار کا مقابلہ عمران خان سےایم...
20/08/2023

کمپنی کا مقابلہ عمران خان سے
زرداری کا مقابلہ عمران خان سے
ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے
اسفند یار کا مقابلہ عمران خان سے
ایم کیو ایم کا مقابلہ عمران خان
سے
فضل الرحمن کا مقابلہ عمران خان سے
محمود اچکزئی کا مقابلہ عمران خان سے
بلوچستانی سیاسی جماعتوں کا مقابلہ عمران خان سے
امریکہ بھارت کا مقابلہ عمران خان سے
اسرائیل کا مقابلہ عمران خان سے
پورے دنیا کے تمام اسلام دشمنوں کا مقابلہ عمران خان سے.

اور عمران خان اللہ کی مدد سے جہاد کررہا ہے
پوری قوم کو چاہیئے عمران خان کو بھرپور سپورٹ کرے کیونکہ یہ جنگ اسکی ذاتی نہیں ہے روشن پاکستان کیلئے وہ ان سب سے مقابلہ کررہا ہے.
اللہ پاک مدد فرمائے آمین❣️

Address

Dahranwala
62380

Telephone

+923007905130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Waqar Gujjar Election campaign Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waheed Waqar Gujjar Election campaign Pti:

Share