Hunjra Group

Hunjra Group Hunjra Group naam hi kafi hai.

10/02/2024
15/12/2022

آخر کار وہ بندہ مل ہی گیا 😂😆🤪



15/12/2022

ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا

26/10/2022

کوٹ ادو ڈکیتی کی واردات میں تین بچوں کی شہادت کا معاملہ جلد حل کرانے کیلئے ایم پی اے مسلم لیگ ن ملک غلام قاسم ہنجرا صاحب نے سپیکر پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ اور اور قانون سے سخت کاروائی کا مطالبہ کر دیا ۔

01/06/2022

ہم صاحب کو پی پی 270 الیکشن لڑنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

25/11/2021

وزیراعظم عمران خان کا عوامی ریلیف پیکج 😆😁😂

ایک بادشاہ بازار سے گزرا،وہاں ایک  چودھری 2 روپے میں  گدھا بیچ رہا تھا۔۔اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا،وہ پھر وہیں بیٹھ...
16/11/2021

ایک بادشاہ بازار سے گزرا،
وہاں ایک چودھری 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔۔

اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا،
وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔
بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے۔

اس نے دیکھا کہ بادشاہ ہے،
اس نے قیمت 50 روپے بتا دی۔

بادشاہ بولا کل تو تم 2 روپے کا بیچ رہے تھے۔

اب وہ گبھرا گیا اور گبھراہٹ میں اس نے کہہ دیا کہ اس پر بیٹھ کر آنکھیں بند کرو تو مدینہ کی زیارت ہوتی ہے، اسلیے اس کی قیمت زیادہ ہے۔

بادشاہ نے وزیر کو کہا کہ بیٹھ کر دیکھو کچھ نظر آتا ہے کہ نہیں۔

وزیر بیٹھنے لگا، تو چودھری نے فورا کہہ دیا کہ زیارت صرف نیک ایماندار اور پارساء کو ہوتی ہے۔

اب وزیر بیٹھ گیا، اس نے آنکھیں بند کیں، کچھ بھی نظر نہ آیا، مگر اس نے سوچا کہ میں اگر کہوں گا کہ نظر نہیں آیا، تو سب کہیں گے کہ نیک ایماندار اور پرہیزگار نہیں ہے۔۔

اس نے کہا کہ ماشااللہ مدینہ صاف نظر آرہا ہے۔

بادشاہ کو تجسس ہوا، اس نے کہا کہ میں خود بیٹھ کے دیکھوں گا۔

اب بادشاہ بیٹھ گیا، اور بادشاہ کو کچھ بھی نظر نہ آیا۔
اب اس نے سوچا کہ وزیر تو بچ گیا،
اب اگر میں کہوں گا کہ نہیں نظر آتا،
تو سب سمجھیں گے بادشاہ نیک اور پرہیزگار نہیں ہے۔

اس نے کہا، ماشااللہ، سبحان اللہ، مجھے مکہ اور مدینہ دونوں نظر آرہے ہیں۔
اور پھر اس کو گدھا بھی 50 روپے میں خریدنا پڑا۔

بالکل کچھ یہی صورتحال یہاں کی بھی ہے۔
تبدیلی صرف ان کو ہی نظر آرہی ہے ، جو کے اندھے مقلد ہے اور یہ تبدیلی اندھے مقلد سے لیکر بادشاہ سلامت کو نظر آ رہی ہے لیکن اصل میں جو غریب مکاؤ تبدیلی آگئی ہے سب کو نظر آرہی ہے سوائے اندھے مقلد کے

13/08/2021

ہنجرا گروپ کی طرف سے اہلیان دائرہ دین پناہ کو جشن آزادی مبارک ہو

Address

Daira Din Panah
34010

Telephone

+923435926373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunjra Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hunjra Group:

Share