Jamat-e-Islami Tehsil Dargai

Jamat-e-Islami Tehsil Dargai اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کےلیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے شکریہ اس پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں
(1)

درگئی۔جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ رضوان اللہ مہمند اور صدر نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع ملاکنڈ رشید احمد قاضی نے پٹرو...
05/08/2026

درگئی۔
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ رضوان اللہ مہمند اور صدر نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع ملاکنڈ رشید احمد قاضی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے، پٹرولیم لیوی اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن درگئی کے صدر حاجی جمیل سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران رہنماؤں نے حاجی جمیل کو 7 اگست کو سوات موٹروے چکدرہ انٹرچینج پر ہونے والے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی، جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے احتجاج میں بھرپور شرکت اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر حاجی جمیل نے پٹرولیم لیوی، ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے 7 اگست کو دی گئی ملک گیر احتجاج کی کال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

05/08/2026

بارگین ایسوسییشن کا جماعت اسلامی کے 7 اگست ہونے والے احتجاج کی حمایت کا اعلان

03/08/2026
03/08/2026

7 اگست پرامن سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن ہوگا اور کراچی سے خیبر تک تمام شاہراہوں پر عوام کا سمندر نظر آئے گا۔ وکلا، اساتذہ، ڈاکٹرز، طلبہ اور مزدور سمیت زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر نکلیں گے۔

پریس کانفرنس
02/08/2026

پریس کانفرنس

جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ
02/08/2026

جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ

جماعت اسلامی تحصیل درگئی
02/08/2026

جماعت اسلامی تحصیل درگئی

Address

Dargai Fort
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat-e-Islami Tehsil Dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share