16/10/2025
درگئی
پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ کے ضلعی رہنما اور صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ کے فرزند سید عثمان علی شاہ باچہ نے آج نہر بنگلہ اور درگئی پاٹک میں مرحومین کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
بعد ازاں انہوں نے درگئی میں پارٹی کے سرگرم رکن شیر نواب کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔