05/06/2026
*"Armani Code"*
صرف ایک خوشبو نہیں، یہ ایک خاموش اقرار ہے....اُس لمحے کا جب دل دھڑکنا بھول جائے اور وقت تھم جائے....
پہلی سانس میں ہی ترش برگماٹ اور لیموں کی چمک آپ کو چھو کر گزرتی ہے، جیسے کسی نے پہلی ملاقات میں مسکرا کر دیکھا ہو۔ پھر آہستہ آہستہ زیتون کے پھول کا جادو ک کھلتا ہے، نرم، گہرا اور پراسرار۔۔۔یہ وہ لمحہ ہے جب باتوں کی ضرورت نہیں رہتی، صرف محسوس کرنا کافی ہوتا ہے۔۔۔۔
آخر میں لکڑی، تمباکو اور چمڑے کا گرم لمس جلد پر ٹھہر جاتا ہے۔ مضبوط، پُروقار، اور بے حد دلکش۔ جیسے کوئی اپنا کوٹ اتار کر آپ کے کندھوں پر ڈال دے اور کہے: "میں ہوں نا"۔
"Armani Code"
اُن راتوں کے لیے ہے جو یاد بن جاتی ہیں.....اُن لمحوں کے لیے جب آپ کچھ کہے بغیر سب کچھ کہہ دینا چاہتے ہیں....یہ خوشبو نہیں، دل کی وہ دھڑکن ہے جو دوسرے دل تک پہنچ جاتی ہے اور ہمیشہ کے لیے وہیں بس جاتی ہے...
ایک مرتبہ استعمال شرط ہے۔۔۔۔
Maibal's Scents And Perfumes
0333-4691155