PTI TIGER

PTI TIGER میں کھڑا تھا
میں کھڑا ہوں
ایمان کے ساتھ
یقین کے ساتھ
عمران خان کے ساتھ

17/05/2025

قوم کے محبوب لیڈر کو رہا کرو #خان

16/12/2023

‏یہ جو آجکل امیروں کے دل میں غریبوں کی قدر آئی ھے
اس کی ایکسپائری ڈیٹ
8 فروری(الیکشن) تک ہے😒

16/12/2023

کروڑوں کی گاڑی سے نکل کر کوٸ جھک کر آپ کو کہے میں آپ کا نوکر ۔۔۔۔۔۔
سمجھو الیکشن لڑرہا ہے 😀

16/12/2023

جس معاشرے میں سب کچھ چلتا ہے
پھر وہ معاشرہ مشکل سے چلتا ہے!!

16/12/2023

ہمارے ہاں "آفیسر" اُس شخص کو کہتے ہیں جو اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرتا

حالانکہ باقی دنیا میں ایسے شخص کو ”معذور" کہتےہیں

01/11/2023

جنت کی آفر ملتے ہی شیطان کا بھی مینار پاکستان جانے کا فیصلہ

01/11/2023

ساری یونیورسٹیاں بند کر دی جائیں
یہ تحریک انصاف کے آتنگ وادیوں کی پناہ گاہیں ہیں
گیراج نیو ز🤨

18/01/2023

‏آپکے دل کی آواز کون ہے؟
1) عمران خان
2) نواز شریف
3) سعد رضوی

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI TIGER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share