Pti DGK

Pti DGK PTI. Siasii Level Gupshup wagera

یہ الٹی لعنت صرف فنگر سکرین پر نہیں بلکہ پورے پاکستان کے کرکٹ نظام پر ہے 😡😡
29/01/2024

یہ الٹی لعنت صرف فنگر سکرین پر نہیں بلکہ پورے پاکستان کے کرکٹ نظام پر ہے 😡😡

27/08/2023

‏اپنے پاؤ گوشت کے لیے پورا پاکستان ذبح کروانے والا دین فروش منافق مہنگائی، بےروزگاری اور مہنگی بجلی پر بالکل خاموش ہے

27/08/2023
27/08/2023

کانسٹیبل شاہدکے بعد پیش خدمت ہے
کانسٹیبلُ شاہدہ جو پیش کر رہی ہے
کراچی کے الیکٹرک کے افس کو عوام کی طرف سے خوبصورت تحفہ 🤣
Translate post

29/06/2023

میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ گوشت کا ایک حصہ اس مسکین کیلئے بھی رکھیے گا جسکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے۔
تمام پاکستانیوں کو عید مبارک

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share