PTI Dera Ghazi khan

PTI Dera Ghazi khan پاکستان تحریک انصاف

30/08/2026

27ستمبر فیصلہ کن معرکہ

25/08/2026

ڈیرا غازی خان والوں کا ری ایکشن 😁

23/08/2026

ہنگو اسٹریٹ موومنٹ کی جھلکیاں!
چیئرمین عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگو کے عوام کا بھرپور جوش و جذبہ۔

22/08/2026

مُرشد

سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویشسابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے...
22/08/2026

سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویش
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ حکام کا طرزِ عمل قابلِ افسوس اور کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے حوالے سے واضح احکامات جاری کیے تھے، جن میں ہسپتال منتقلی اور میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنے کی ہدایت شامل تھی۔ اس کے باوجود چند گھنٹوں کے طبی عمل کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کی مکمل طبی اور قانونی بنیاد عوام کے سامنے آنی چاہیے۔
آخر ایسی کیا عجلت تھی کہ ایک ایسے مریض، جس کی صحت کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے، کو چند گھنٹوں میں طبی طور پر مطمئن قرار دے کر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا؟
اگر ان کی طبی حالت مکمل طور پر تسلی بخش تھی تو تفصیلی اور مستند میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔ اور اگر مزید نگرانی یا علاج درکار ہے تو اسے عدالتی احکامات کے مطابق بلا رکاوٹ فراہم کیا جائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان کی صحت، طبی معائنے، ہسپتال کی منتقلی اور دوبارہ اڈیالہ جیل بھیجنے کے پورے عمل میں مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
صحت سیاسی معاملہ نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
جمشید حسین
چیئرمین
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)

22/08/2026

*نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔*
*عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،*
♦️*بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،*
*عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔*🔥

عمران خان کو فوری طور پر بہترین طبی امداد اور علاج کی ضرورت ہے! "معروف عالمی صحافی جان سمپسن کا آفیشل بیان, جیل میں عمرا...
22/08/2026

عمران خان کو فوری طور پر بہترین طبی امداد اور علاج کی ضرورت ہے! "معروف عالمی صحافی جان سمپسن کا آفیشل بیان, جیل میں عمران خان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی نے پاکستان کا بین الاقوامی وقار خاک میں ملا دیا ہے، عدالتی احکامات پر فوراً عمل کیا جائے!


22/08/2026

*کچھ جگہیں انسان چاہتے* *ہوئے بھی نہیں چھوڑ* *سکتا۔*
*وہ ایک شعر ہے کہ:*

*کھینچ لاتی ہے ہمیں تیری* *محبت ورنہ*
*آخری بار کئ بار ملے ہیں* *تجھ سے۔*🥹

‏“میری قوم کو بتاؤ مجھ پر کس قدر ظلم کیا جا رہا ہے۔۔....”‏- عمران خان.‏⁦‪ ‬⁩‏⁦‪ ‬⁩
22/08/2026

‏“میری قوم کو بتاؤ مجھ پر کس قدر ظلم کیا جا رہا ہے۔۔....”
‏- عمران خان.

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

22/08/2026

Torture on Imran Khan is NOT acceptable

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Dera Ghazi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share