07/09/2025
ڈیرہ غازی خان (۔ )تاریخ ساز ختم نبوت ریلی واشگاف ختم نبوت کے نعروں سے ماحول خوشگوار جوگیا جمعیت علماء اسلام پنجاب کے نائب صدر مولانا قاری جمال عبد الناصر
امیر ضلع عبد العزیز بلوچ ملک فیض محمد ایڈووکیٹ نے تاریخ ساز ریلی کی قیادت کی پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے شاندار انتظامات کئے جلوس کے ساتھ ساتھ معززین شہر نے ڈھنڈے پانی کی بوتلیں شرکاء کو پیش کیں دکاندارو نے پھولوں کی پتیوں کیساتھ جلوس کے شرکاء کااستقبال کیا مولانا مفتی محمود کی قیادت میں 1974قادیانیوں کو اقلیت غیر مسلم قرار دلوانے پر زبر دستی خراج تحسین پیش کیا گیا مولانا فضل الرحمان کی سپریم کوٹ کے چیف جسٹس کے سامنے ختم نبوت کے کیس کو شاندار فتح کے ساتھ پیش کرنے پر تاریخ سنہرے حروف سے یاد رکھے گی جمعیت کوٹ چھٹہ کے امیر الحاج عبد المجید ڈیوآنی تحصیل ڈیرہ کے قائمقام صدر مولانا عثمان خان گوندل مولانا عابد الرحمٰن انجمن تاجران کے صدر الحاج شیخ محمد علی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مسئول شیخ الحدیث مولانا خالد محمود ملک ظفر اقبال آرائیں و دیگر عہدیداروں نے ٹریفک چوک پر خطاب کئے