Mkaleem

Mkaleem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mkaleem, Social service, pakistan Punjab, Dera Ghazi Khan.

06/10/2025
06/10/2025

لفظ انسان کے ظرف کی پہچان ہوتے ہیں احتیاط سے ادا کریں۔۔

04/10/2025

ایک فلسطینی بچے کو ملبے تلے سے زندہ بچا لیا گیا

الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور, مجاہد کی اذاں اور پرواز ہے دونوں کی ایک سی فضا میں لیکن کرگس کا جہاں ا...
02/10/2025

الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور, مجاہد کی اذاں اور

پرواز ہے دونوں کی ایک سی فضا میں لیکن
کرگس کا جہاں اور , شاہیں کا جہاں اور
(علامہ اقبال)

01/10/2025

اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل (فلسطین کے مغربی کنارے) میں دو بچوں کو گرفتار کیا ہے اور ان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ بتائیں (تمہارے والد کہاں ہیں!)… بچے خوفزدہ ہو کر رو رہے ہیں.

🚨 اہم اپڈیٹ سابق سینیٹر اور گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کے سربراہ مشتاق احمد خان صاحب سے 24 گھنٹے بعد بالآخر انک...
30/09/2025

🚨 اہم اپڈیٹ
سابق سینیٹر اور گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کے سربراہ مشتاق احمد خان صاحب سے 24 گھنٹے بعد بالآخر انکی کشتی کے ایک ساتھی کے فون کے ذریعے رابطہ ممکن ہوا ہے۔

انکا ذاتی فون ہیک ہو کر مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا ہے، جس کے باعث براہِ راست رابطہ منقطع ہے۔
اب سے تقریباً 5-6 گھنٹے کی مسافت کے بعد وہ اس مقام پر پہنچنے والے ہیں جہاں ماضی میں اسرا-ئیــلی جارحیت فلوٹیلاز پر ہو چکی ہے۔

یہ لمحہ نہایت نازک ہے! قوم دعاؤں اور اپنی آواز کے ذریعے انکے ساتھ کھڑی ہو! کسی بھی ہنگامی صورتحال میں احتجاج کی کال پر لبیک کہے!


ہائے یہ منظر 🥺آج ان شاءاللہ قافلہ اپنی منزل پر پہنچے گا
30/09/2025

ہائے یہ منظر 🥺

آج ان شاءاللہ قافلہ اپنی منزل پر پہنچے گا

28/09/2025

دنیا جج کرے یا ٹھکرائے، ماں کی گود میں ہر بچہ خاص ہوتا ہے

26/09/2025

Current situation 🙃




Address

Pakistan Punjab
Dera Ghazi Khan
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mkaleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category