Assistant Commissioner D.G.Khan

Assistant Commissioner D.G.Khan Dr. Tamur Usman Assistant Commissioner Saddar Dera Ghazi Khan

24/06/2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈ...
24/06/2026

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا رات گئے اچانک دورہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تیمور عثمان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

انہوں نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کو بھی چیک کیا گیا۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو بہتر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت جاری کی۔

مریضوں اور لواحقین سے بھی سہولیات کے حوالے سے معلومات حاصل کی گئیں۔

عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

10/06/2026

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی زیر نگرانی محرم کے روٹس کو کور کرنے کا فیصلہ

مرکزی جلوس کے روٹس پر مزید کیمروں کا جال بچھایا جائے گا

ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کا ڈی پی او صادق بلوچ کے ہمراہ سیف سٹی کنٹرول روم کا دورہ

آن لائن کیمروں کے ذریعے اہم شاہراہوں اور شہر کے مختلف مقامات کا جائزہ

افسران کی طرف سے کیمروں کی کوریج اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ

اسسٹنٹ کمشنر صدر تیمور عثمان اور چیف آفیسر ضلع کونسل جواد الحسن گوندل ہمراہ

05/06/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کا اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تیمور عثمان کے ہمراہ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner D.G.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share