SPU Commando

SPU Commando SPU Commando is an Elite Class force in Punjab. Police is your friend.

24/02/2026

Asslam u alikum, All are good. A big issue raise in special protection unit. He is facing many difficulties. Out district duties are very tough. Mostly people waste there money in travelling. No proper living, no medication. Where we go. Plz solve our issues. We all know you are only mom to solve our problems.

24/02/2026

Prime Minister's Office of Pakistan
Punjab Punjab Safe Cities Authority

DIG Tayyab Hafeez Cheema has emphasized the importance of bridging the gap and effective communication, which is being i...
24/02/2026

DIG Tayyab Hafeez Cheema has emphasized the importance of bridging the gap and effective communication, which is being implemented immediately. In this regard, a Chinese language course has been launched for the personnel of SPU Punjab Police in accordance with international standards at the Additional Director's Office Rawalpindi. The aim of the Chinese language course is to train young personnel under modern teaching principles, so that they can gain complete mastery of the Chinese language.


05/12/2025

Good luck,
New journey start

Welcome
05/12/2025

Welcome

ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے لاہور میں چائنیز گاردات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ ڈی ایس...
31/08/2025

ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے لاہور میں چائنیز گاردات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ ڈی ایس پی عمران حیدر نے انہیں سکیورٹی پلان اور نفری کی تعیناتی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے گاردات کے داخلی و خارجی راستوں اور چیک پوسٹوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ پیشہ وارانہ مہارت اور جدید تقاضوں کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیں اور ہر لمحہ مستعد رہیں۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے زور دیا کہ ریفریشر کورسز اور تربیتی مشقوں میں باقاعدگی سے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ اہلکاروں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے اور عملی کارکردگی بہتر ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ چائنیز شہریوں کی فول پروف سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے اور ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکار جذبے، لگن اور پروفیشنلزم کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں۔

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اتھلیٹس کی قومی سطح پر شاندار کامیابیاں۔نیشنل چیمپئن شپ میں ایس پی یو کے اتھلیٹس نے بہترین کارکرد...
23/08/2025

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اتھلیٹس کی قومی سطح پر شاندار کامیابیاں۔
نیشنل چیمپئن شپ میں ایس پی یو کے اتھلیٹس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیڈ کانسٹیبل حماد رسول نے انٹر ڈسٹرکٹ ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ اہلکار علی حسن نے پاکستان پولیس انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈلز جیت کر یونٹ کا نام روشن کیا۔
ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے قومی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے ان اتھلیٹس کو اپنے دفتر میں مدعو کیا، شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی اور انہیں تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ سے نوازا۔

سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ ...
21/08/2025

سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔

ایس پی یو پنجاب پولیس کا اہم قدم۔ڈی آئی جی غازی صلاح الدین کی ہدایت پر ایس پی یو پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلان کے لیے چ...
20/08/2025

ایس پی یو پنجاب پولیس کا اہم قدم۔
ڈی آئی جی غازی صلاح الدین کی ہدایت پر ایس پی یو پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلان کے لیے چائنیز لینگویج کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لینگویج کورس کا مقصد خواتین اہلکاروں کی صلاحیتوں میں اضافہ، بین الاقوامی زبان کی مہارت میں بہتری اور جدید تقاضوں کے مطابق استعداد کار کو مؤثر بنانا ہے۔

Soldiers are fearless.We stand strong to face every challenge.Our courage becomes the shield of the nation. Discipline a...
19/08/2025

Soldiers are fearless.
We stand strong to face every challenge.Our courage becomes the shield of the nation. Discipline and loyalty are our true weapons.
SPU PUNJAB POLICE...PROTECTING THE FUTURE

اہلکار وسیم مظہر کی شاندار کامیابی۔سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے سکیورٹی اہلکار وسیم مظہر نے چائنیز لینگویج کورس لیول 4 کامیابی...
17/08/2025

اہلکار وسیم مظہر کی شاندار کامیابی۔
سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے سکیورٹی اہلکار وسیم مظہر نے چائنیز لینگویج کورس لیول 4 کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے اس کامیابی پر انہیں دفتر بلا کر شاباش دی، مالی معاونت فراہم کی اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ ...
15/08/2025

سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔

Address

P/o Khas Kala Tehsel And District Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPU Commando posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share