BISE Dera Ismail Khan

ڈاکٹر طاہر الله جان چیئرمین ڈیرہ بورڈ کی ہدایت پر آج بمورخہ 4 جون کو محمّد رحمان سیکرٹری بورڈ کی قیادت میں محمّد فرقان  ...
04/06/2024

ڈاکٹر طاہر الله جان چیئرمین ڈیرہ بورڈ کی ہدایت پر آج بمورخہ 4 جون کو محمّد رحمان سیکرٹری بورڈ کی قیادت میں محمّد فرقان بلوچ P S ٹو چیئرمین اور ملک محمّد آصف اکاوٹس آفیسر نے P S O آفس اسلام آباد میں اور بعد میں شہباز طاہر ندیم وفاقی جوائنٹ سیکرٹری آف پٹرولیم ڈویژن اسلام آباد سے میٹنگ کر کے ڈیرہ بورڈ کی تمام گاڑیاں اور جنریٹرز کو P S O فیول کارڈ پر منتقل کرنے کا معاہدہ کیا یہ فیول کارڈ پر منتقلی مختصر عرصے میں ڈاکٹر طاہر الله جان چیئرمین ڈیرہ بورڈ کا بڑا کارنامہ ہے۔

چیئرمین ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر طاہر اللہ جان  کی  ہدایت پر بورڈ کی ٹیم وحید اللہ خان، ملک محمّد آصف، اور فضل رحمان بلوچ نے ڈسٹر...
31/05/2024

چیئرمین ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر طاہر اللہ جان کی ہدایت پر بورڈ کی ٹیم وحید اللہ خان، ملک محمّد آصف، اور فضل رحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ساوتھ وزیرستان کے ایف اے۔ ایف ایس سی کے امتحانی مراکز گورنمٹ ہائر سیکنڈری سکول شہور اور کیڈٹ کالج سپنکئی کا دورہ کیا اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔

پریس ریلیزBISE D.I.KHAN HSSC Annual-I Exam 2024.تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر...
27/05/2024

پریس ریلیز
BISE D.I.KHAN
HSSC Annual-I Exam 2024.
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت کل بروز منگل 28 مئی کو ڈیٹ شیٹ کے مطابق انٹرمیڈیٹ امتحانات کے پیپرز ہوں گے۔
ڈاکٹر طاہر اللہ جان
کنٹرولر امتحانات
تعلیمی بورڈ ڈیرہ اسماعیل خان
28مئی کے پرچوں کے تمام انتظامات مکمل ہیں لہذا خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے!
حکومت پاکستان کیطرف سے کل بروز منگل 28مئی کو یوم تکبیر کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پشاور بورڈ سمیت خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے انتظامات مکمل ہیں، امتحانات کل 28مئی کو بھی اپنے شیڈول کیمطابق ہونگے

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان ایف اے/ایف ایس سی امتحانی مراکز لیڈز۔قرطبہ۔نالج ہوم۔گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 2 ک...
24/05/2024

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان ایف اے/ایف ایس سی امتحانی مراکز لیڈز۔قرطبہ۔نالج ہوم۔گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 2 کا دورہ کر رہے ہیں۔

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1،مفتی محمود اور اسلامیہ نمبر 2 کے امتحانی مراکز کا دور...
24/05/2024

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر 1،مفتی محمود اور اسلامیہ نمبر 2 کے امتحانی مراکز کا دورہ کر رہے ہیں۔

16/05/2024
نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاریطلبہ اور والدین کی اصرار پر چئیرمین پشاور بورڈ نے طلبہ کی بہتر مفاد میں فیصلہ کرتے ہوئے نظرثانی ...
14/05/2024

نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری
طلبہ اور والدین کی اصرار پر چئیرمین پشاور بورڈ نے طلبہ کی بہتر مفاد میں فیصلہ کرتے ہوئے نظرثانی شدہ ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جو طلبہ کے رول نمبر سلیپ اور بورڈ ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگے۔
میٹرک کے کامیاب امتحان کے اختتام پر طلبہ، اساتذہ، میڈیا، ضلعی انتظامیہ اور دیگر تمام متعلقہ اداروں کے شکر گزار ہیں

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان نے حالیہ میٹرک امتحان کے پرامن اختتام پر ضلعی انتظامیہ،تمام ڈی ای اوز (میل /فی...
10/05/2024

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان نے حالیہ میٹرک امتحان کے پرامن اختتام پر ضلعی انتظامیہ،تمام ڈی ای اوز
(میل /فی میل)،پولیس،میڈیا برادری، امتحانی سٹاف،تمام مانیٹرینگ ٹیمز،انسپکٹرز، ریزیڈنٹ انسپکٹرز،اساتذہ کرام، پروفیسرز، پرنسپلز ہیڈ ماسٹرز/ہیڈ میسٹریس،بنک عملہ،ڈیرہ بورڈ کے تمام آفیسرز،ملازمین اور کلاس فور کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان نے میٹرک کے آخری پییر کے روز سٹی کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔
09/05/2024

سیکرٹری ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ محمد رحمان نے میٹرک کے آخری پییر کے روز سٹی کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

Address

BISEDIK
Dera Ismail Khan
96

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISE Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share