Miankhel group Dera ismail khan.

Miankhel group Dera ismail khan. The purpose of this group is to support miakhel group and bring their social activities to the public

میاں خیل گروپ کے نوجوان لیڈر و پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سردار احسان اللہ خان ...
13/03/2024

میاں خیل گروپ کے نوجوان لیڈر و پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا سردار احسان اللہ خان میاں خیل 15 مارچ بروز جمعرات رات 9:00بجے میاں خیل گروپ ڈیرہ اسماعیل پر براہِ راست حلقہ انتخاب کی عوام سے مخاطب ہوں گا۔
حلقہ انتخاب کی غیور عوام حلقہ کے اجتماعی و بنیادی مسائل اور حلقہ انتخاب کے مستقبل کے حوالے سے اپنے ایم پی اے صاحب سے سوالات کرنا چاہتے ہیں یا وہ کوئی تجویز پیش کرنا چاہتے ہوں یا کوئی ایسے مسلئہ جو ایم پی اے صاحب اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں تو وہ اپنے کمنٹس کے زریعے اپنے سوالات شیئر کر دے انشاءاللہ ایم پی اے سردار احسان اللہ خان میاں خیل ہر ایک ساتھی کا باری باری جواب دے گا
نوٹ:، اگر دوست و احباب اگر ایڈوانس میں اپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے تو اپ میاں خیل گروپ ڈیرہ اسماعیل خان کے ان باکس میں یا کمنٹس کے زریعے اپنے سوالات شیئر کردے ان تمام سوالوں کے جوابات پہلے دیے جائیں گے اور جو سوال لائیو میں ا رہے ہوں گے ان سوالات پر بھی گفتگو ہوگی

گنڈی عاشق: آج میاں خیل گروپ کے نوجوان لیڈر سردار عیسیٰ خان میاں خیل نے مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانیاں کیں۔اللہ تعالیٰ تمام...
09/03/2024

گنڈی عاشق: آج میاں خیل گروپ کے نوجوان لیڈر سردار عیسیٰ خان میاں خیل نے مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانیاں کیں۔
اللہ تعالیٰ تمام فانی دنیا سے رخصت ہونے والوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

میاں خیل گروپ کے سربراہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میاں خیل کی صدر پاکستان...
09/03/2024

میاں خیل گروپ کے سربراہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میاں خیل کی صدر پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے کے بعد خصوصی ملاقات کی۔اور مبارکباد پیش کی
سردار فتح اللہ خان میاں خیل نے اپنی پارٹی کے شریک چئیرمین صدر آصف علی زرداری صاحب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اس موقع پر سردار فتح اللہ خان میاں خیل نے کہا صدر آصف علی زرداری صاحب وفاق کی مضبوطی کی علامت ہونگے اور مزید کہا آصف علی زرداری صاحب کا بطور صدر پاکستان انتخاب جہموری اقدار کا تسلسل ہے انشاءاللہ اپنے تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور محنت کریں گے۔

25/01/2024

وفا کرنے والوں کی تصویریں ❤️

16/01/2024

مولانا عمادالدین محمود صاحب میاں خیل گروپ کے نوجوان لیڈر و پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پی کے 115 سردار احسان اللہ خان میاں خیل کی موجودگی میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔

بنگلہ حسن خان،یونین کونسل میرن  میانخیل گروپ کے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار پی کے سردار قیضار خان میانخیل نے سردار نظا...
06/01/2024

بنگلہ حسن خان،یونین کونسل میرن
میانخیل گروپ کے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار پی کے سردار قیضار خان میانخیل نے سردار نظام خان بلوچ اور سردار امجد خان لسکانی کے ہمراہ بنگلہ حسن خان کا دورہ،
طارق قیصرانی۔۔بشیر قیصرانی ۔۔حاجی شعیب قیصرانی کونسلر گھمسان ۔۔نزاکت للہ قیصرانی نے اپنی برادری کے ساتھ میانخیل گروپ کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سردار قیضار خان کو پروا سرکل کی عوام کے لیے مسیحا قرار دیا،
سردار قیضار خان میانخیل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میانخیل گروپ کے دوست،سپورٹرز و ووٹرز کی بے مثال محبت اور عوام کی پزیرائی دیکھ کر خدا کا شکر بجا لاتے ہیں،انشاءاللہ 8 فروری کا سورج میانخیل گروپ کی کامیابی کی نوید لے کر ابھرے گا

     #جھوک تلکن میں دوستوں کے ہاں آمداین اے 45 کے امیدوار  #سردار فتح اللہ خان میانخیل اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار 114 ...
06/01/2024


#جھوک تلکن میں دوستوں کے ہاں آمد
این اے 45 کے امیدوار #سردار فتح اللہ خان میانخیل اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار 114 کے #سردار قیضار خان میانخیل کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم اس موقع پر
سردار امجد خان سردار نظام خان سردار منظور خان موجود تھے انشاء اللہ ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں انشاء اللہ
میانخیل گروپ پروآ ❤️✌️✌️✌️

رمک ۔۔ میانخیل گروپ کو بڑی کامیابی، جمیعت کے دیرینہ ساتھی میانخیل گروپ میں شامل، رمک کے ملک کبیر بھٹی  ۔۔۔ملک  وزیر بھٹی...
06/01/2024

رمک ۔۔
میانخیل گروپ کو بڑی کامیابی، جمیعت کے دیرینہ ساتھی میانخیل گروپ میں شامل،
رمک کے ملک کبیر بھٹی ۔۔۔ملک وزیر بھٹی ۔۔۔ملک عنایت بھٹی ۔۔ملک ملازم بھٹی ۔۔نے تمام برادری کے ہمراہ جمیعت سے دیرینہ سیاسی تعلق کو خیر باد کہتے ہوئے میانخیل گروپ میں شمولیت کا علان کر دیا، اور سردار قیضار خان میانخیل کو صوبائی اسمبلی پر اور سردار فتح اللہ خان میانخیل کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا، اس موقع پر پی کے 114 امیدوار پاکستان پیپلز سردار قیضار خان میانخیل،سردار فخراللہ خان میانخیل،سردار نظام خان بلوچ ،امجد خان لسکانی سمیت مقامی رہنما موجود تھے،

محلہ مسکین آباد کا بجلی ٹرانسفارمر جو کہ کئی روز سے خراب تھا.اہل محلہ نے میاں خیل گروپ کے سنئیر رہنما و سابق تحصیل ممبر ...
06/01/2024

محلہ مسکین آباد کا بجلی ٹرانسفارمر جو کہ کئی روز سے خراب تھا.اہل محلہ نے میاں خیل گروپ کے سنئیر رہنما و سابق تحصیل ممبر درابن کلاں ملک آصف اقبال لوٹھانی سے رابطہ کیا۔ ملک آصف اقبال لوٹھانی نے جلد سے جلد ٹرانسفارمر مرمت کروا کر محلہ مسکین آباد کی عوام کے دل جیت لئے.
اہل محلہ نے میاں خیل بردران و میاں خیل گروپ کے سنیئر رہنما و سابق تحصیل ممبر درابن کلاں ملک آصف اقبال لوٹھانی کا شکریہ ادا کیا۔
شکریہ میاں خیل گروپ.

06/01/2024
پی کے 114 کے سلطان سردار قیضار خان میانخیل کے شمولیتی پروگرامات، حالات بتا رہے ہیں کہ میانخیل آ رہے ہیں      اب صرف تیر ...
06/01/2024

پی کے 114 کے سلطان
سردار قیضار خان میانخیل کے شمولیتی پروگرامات،
حالات بتا رہے ہیں کہ میانخیل آ رہے ہیں
اب صرف تیر چلے گا
تفصیلات کچھ دیر تک

میانخیل گروپ کی سکندرجنوبی میں اہم کامیابی حافظ عبدالستار لنگراہ جمیعت کو خیرآباد کہہ کر میانخیل گروپ میں شامل اس سلسلے ...
06/01/2024

میانخیل گروپ کی سکندرجنوبی میں اہم کامیابی حافظ عبدالستار لنگراہ جمیعت کو خیرآباد کہہ کر میانخیل گروپ میں شامل اس سلسلے میں این اے 45 کےامیدوار فتح اللہ خان میانخیل اور فخراللہ خان میانخیل کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر حافظ عبدالستار لنگراہ سے ملاقات کی گئی اس موقع پر ملک مختیار لنگراہ. ملک غفار لنگراہ. ملک نعمان سیال اور ملک فاروق احمدپروآ بھی موجود تھے اس موقع پر لنگراہ برادری کی جانب سے جلد سکندرجنوبی میں شمولیتی جلسہ کرنے کا بھی اعادہ کیا گیا

Address

Miankhel House Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miankhel group Dera ismail khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share