Katta Khel Heroo's

Katta Khel Heroo's کٹہ خیل ہیروز کا آفیشل پیج
خیبر پختونخوا میں کبڈی اور روایتی کھیلوں کا فروغ
مقامی ٹیلنٹ، دیہی ٹورنامنٹس اور اسپورٹس کلچر کی نمائندگی
2019 سے سرگرم

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمرحوم سید عبدالغفار شاہ  شاہ حسن خیل کی اہلیہ اور عثمان شاہ کی والدہ محترمہ ر...
20/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مرحوم سید عبدالغفار شاہ شاہ حسن خیل کی اہلیہ اور عثمان شاہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

📢 فوری اپیل — کٹہ خیل ہائی سکولشدید گرمی میں ہمارے معصوم بچے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام سے پ...
19/08/2026

📢 فوری اپیل — کٹہ خیل ہائی سکول

شدید گرمی میں ہمارے معصوم بچے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ ہے کہ کٹہ خیل ہائی سکول میں جلد از جلد سولر سسٹم لگایا جائے۔

بچوں کو گرمی میں بٹھانا تعلیم نہیں، مجبوری ہے۔
اب مزید تاخیر نہیں — سولر سسٹم فوری لگایا جائے!

بچوں کو سہولت دینا احسان نہیں، ان کا بنیادی حق ہے۔

08/08/2026
🔥 کل کا زبردست جونیئر مقابلہ! 🔥🏏 وانڈہ لالی 🆚 شاہ حسن خیل💪 شاہ حسن خیل کی ٹیم کے ساتھ کٹہ خیل کے امدادی پلیئرز بھی میدان...
08/08/2026

🔥 کل کا زبردست جونیئر مقابلہ! 🔥

🏏 وانڈہ لالی 🆚 شاہ حسن خیل

💪 شاہ حسن خیل کی ٹیم کے ساتھ کٹہ خیل کے امدادی پلیئرز بھی میدان میں ہوں گے۔

ان شاء اللہ ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ پہنچیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں اور کھیل کے دوران نظم و ضبط اور سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔

Best of Luck دونوں ٹیموں کو! 🏆

ایک بھائی کا دو گائے گھوم ہوگئے اگر کس کو کچھ پتا چلا تو اس نمبر پر رابطہ کرے+92 348 7940998
08/08/2026

ایک بھائی کا دو گائے گھوم ہوگئے اگر کس کو کچھ پتا چلا تو اس نمبر پر رابطہ کرے
+92 348 7940998

"پنیالہ پولیس اسٹیشن" کا نام بدل کر "ٹک ٹاکر تھانہ پنیالہ" رکھ دیا جائے؟یہ سوال طنز نہیں، ہمارے درد کی آواز ہے۔آج ایک نو...
06/08/2026

"پنیالہ پولیس اسٹیشن" کا نام بدل کر "ٹک ٹاکر تھانہ پنیالہ" رکھ دیا جائے؟

یہ سوال طنز نہیں، ہمارے درد کی آواز ہے۔

آج ایک نوجوان کی لاش نکلتی ہے، کل کسی اور کی خبر آ جاتی ہے، مگر ذمہ دار اداروں کی خاموشی دل کو مزید زخمی کر دیتی ہے۔

ہمیں ٹک ٹاک نہیں، امن چاہیے۔ ہمیں نمائشی سرگرمیاں نہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ چاہیے۔

خدارا! جاگیں، اس سے پہلے کہ ایک اور گھر اُجڑ جائے۔ 🥺💔

06/08/2026

گاوں آج ایک دن میں دو بار بارش آیا گرمی ٹوٹ پڑی
😛😛
ماشاء اللہ

05/08/2026

بدنی خیل میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں پہلے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع تھی، تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔
مزید معلومات کا انتظار ہے۔ ذرائع
مروت نیوز رحمانی خیل

کی گہرائیوں سے مبارک ہو! عمران ننگیال  ٹیم کو شاندار کامیابی پر ڈھیروں داد۔ ماشاءاللہ! آپ نے بہترین کھیل پیش کیا، اور می...
03/08/2026

کی گہرائیوں سے مبارک ہو! عمران ننگیال ٹیم کو شاندار کامیابی پر ڈھیروں داد۔ ماشاءاللہ! آپ نے بہترین کھیل پیش کیا، اور میچ جیت کر سب کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا کرے اور ہمیشہ آپ اسی جذبے سے اپنے علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔ ایک بار پھر بہت بہت مبارک!

01/08/2026

الحمدللہ! آج شاہ حسن خیل میں ہونے والے المناک واقعے، جس میں ایک ہی دن میں 6 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور ایک شخص زخمی ہوا، کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل سے صلح اور فیصلے کی راہ اختیار کی گئی۔ اس پر شاہ حسن خیل کے تمام معزز مشران، علماء کرام، عمائدین، نوجوانوں اور پورے علاقے کے ہر اس فرد کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے امن قائم کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کیا۔

اگر یہ فیصلہ نہ ہوتا تو اللہ نہ کرے مزید خون بہتا، کئی گھر مزید اجڑ جاتے اور دشمنی نسلوں تک چلتی رہتی۔ لیکن دونوں فریقوں نے عقل، صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صلح کو ترجیح دی، جو نہایت قابلِ تعریف قدم ہے۔

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں صلح کرانے والوں کی بڑی فضیلت بیان فرماتا ہے، اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرنا بہت بڑی نیکی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک اس خیر کے کام میں حصہ لینے والے ہر شخص کو بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے گھروں میں ہمیشہ امن، برکت اور خوشحالی عطا فرمائے۔

آئیں ہم سب عہد کریں کہ اپنے علاقوں میں نفرت نہیں بلکہ محبت، انتقام نہیں بلکہ معافی، اور لڑائی نہیں بلکہ بھائی چارے کو فروغ دیں گے۔ یہی زندہ قوموں کی پہچان ہے، اور اسی میں ہم سب کی کامیابی ہے۔

اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمی کو جلد مکمل شفا عطا فرمائے، دونوں فریقوں کے دلوں میں ہمیشہ محبت قائم رکھے، اور شاہ حسن خیل سمیت ہمارے پورے علاقے کو ہمیشہ امن و امان کا گہوارہ بنائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923429365320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katta Khel Heroo's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share