Pappo khan PTI

Pappo khan PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pappo khan PTI, Political Party, Dera Ismail Khan.

31/08/2026

Boss

26/08/2026
23/08/2026
اهلِ علاقہ یوسی دیوالہ کا ۲۰۰ کے وی ٹرانسفارمر کی مرمت اور نیا ۱۰۰ کے وی ٹرانسفارمر منظور ہونے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈ...
20/08/2026

اهلِ علاقہ یوسی دیوالہ کا ۲۰۰ کے وی ٹرانسفارمر کی مرمت اور نیا ۱۰۰ کے وی ٹرانسفارمر منظور ہونے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا شکریہ
ڈیرا اسماعیل خان (یوسی دیوالہ):
اهلِ علاقہ یونین کونسل دیوالہ نے ۲۰۰ کے وی ٹرانسفارمر کی مکمل مرمت، نئی ایل ٹی تاروں کی فراہمی اور نئے ۱۰۰ کے وی ٹرانسفارمر کی منظوری پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
علاقہ مکینوں نے اس موقع پر فوکل پرسن عادل یاسین، پپو خان اور کاشی خان کی کاوشوں کو بھی بھرپور سراہا اور ان کی محنت کی تعریف کی۔ اهلِ علاقہ کا کہنا تھا کہ ان تمام شخصیات کی انتھک کوششوں کی بدولت علاقے کا ایک بہت بڑا اور دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے، جس سے عوام کو بجلی کی فراہمی میں درپیش مشکلات سے نجات ملے گی۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pappo khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share