Sheraz Khan

Sheraz Khan Youth MPA , Youth Leader from Waziristan , Pathologist , Imranist

01/04/2026
گومل کوٹ ولی میں اپنے بھائی جیسا دوست ڈاکٹر فتح اللہ کو شادی بہت بہت مبارک ہو 🌙 آپ کی نئی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔ اللہ...
26/03/2026

گومل کوٹ ولی میں اپنے بھائی جیسا دوست ڈاکٹر فتح اللہ کو شادی بہت بہت مبارک ہو 🌙 آپ کی نئی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رفاقت کو سدا قائم رکھے اور آپ دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ خوش رکھے
شرکت مصروفیات کی وجہ سے نہ کر سکا
💓

انصاف یوتھ ونگ اپر وزیرستان کے باشعور اور متحرک نوجوانوں نے  آج ساؤتھ ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری آسلام الدین محسود کے سرب...
30/01/2026

انصاف یوتھ ونگ اپر وزیرستان کے باشعور اور متحرک نوجوانوں نے آج ساؤتھ ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری آسلام الدین محسود کے سربراہی میں بروز جمعرات اپر وزیرستان کے مختلف اہم سرکاری دفاتر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے میں ڈپٹی کمشنر آفس، ایجوکیشن آفس، ایگریکلچر آفس اور لوکل گورنمنٹ آفس شامل تھے، جہاں نوجوانوں کو متعلقہ محکموں کی کارکردگی، ذمہ داریوں اور عوامی خدمت کے نظام کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
اس وزٹ کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو سرکاری اداروں کے ساتھ جوڑنا، انہیں گورننس کے عملی نظام سے روشناس کرانا اور ضلع کی ترقی میں نوجوانوں کے مثبت کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ مختلف محکموں کے افسران نے نوجوانوں کو اپنے شعبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور مستقبل میں تعاون کے امکانات پر بھی گفتگو کی۔
انصاف یوتھ ونگ اپر وزیرستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ایک باخبر، منظم اور بااختیار نوجوان ہی قوم کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ ایسے اقدامات نوجوانوں میں احساسِ ذمہ داری، شعور اور خدمتِ خلق کے جذبے کو فروغ دیتے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم نوجوانوں کو قیادت، دیانت اور خدمت کے راستے پر گامزن رکھیں گے اور اپر وزیرستان کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر لے کر جائیں گے۔
ان شاءاللہ انصاف یوتھ ونگ نوجوانوں کی آواز بن کر ایسے مثبت اور تعمیری اقدامات کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھے گا۔
مل کر جدوجہد کریں گے، مل کر تبدیلی لائیں گے — ایک مضبوط، باوقار اور خوشحال اپر وزیرستان کے لیے۔

لوگوں کے لشکروں کا کیا خوف ہمیںہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیںانقلابی دوستوں کے ہمرا ✌️
15/01/2026

لوگوں کے لشکروں کا کیا خوف ہمیں
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں

انقلابی دوستوں کے ہمرا ✌️

نصیب کی چالیں بھی ایک دن ہار جائیں گیہم نے صبر کو اپنی طاقت بنا لیا ہے
26/12/2025

نصیب کی چالیں بھی ایک دن ہار جائیں گی
ہم نے صبر کو اپنی طاقت بنا لیا ہے

National Conference Islamabad
21/12/2025

National Conference Islamabad

جب نیت صاف ہو اور مقصد عوامی خدمت ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔تورا تکہ شمیرائی کے لیے بلیک ٹاپ سڑک کی منظوری اسی خلوص کی...
17/12/2025

جب نیت صاف ہو اور مقصد عوامی خدمت ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔
تورا تکہ شمیرائی کے لیے بلیک ٹاپ سڑک کی منظوری اسی خلوص کی ایک شاندار مثال ہے۔

اس اہم کامیابی میں شعیب وزیرستانی کی مسلسل محنت اور جدوجہد قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے اس منصوبے کو عملی شکل دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ہم معزز ایم پی اے آصف خان محسود صاحب کے بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی خصوصی فنڈ سے اس عوامی منصوبے کی منظوری دی۔

ان‌شاءاللہ یہ سڑک علاقے میں ترقی، سہولت اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔

Shoaib Waziristani

انصاف یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدلواسع کے ہمراہ کوہاٹ جلسہ کی طرفریجنل جنرل سیکرٹری حسن خٹک اور ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسلام...
14/12/2025

انصاف یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدلواسع کے ہمراہ کوہاٹ جلسہ کی طرف
ریجنل جنرل سیکرٹری حسن خٹک اور
ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسلام محسود بھی موجود

01/11/2025


31/10/2025
Youth Empowerment Seminar In District Lower DirDir Cap Symbol of love and peace❤️
07/10/2025

Youth Empowerment Seminar In District Lower Dir
Dir Cap Symbol of love and peace❤️

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

03133394532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sheraz Khan:

Share