Anp Daraban kalan social media cordinator

Anp Daraban kalan social media cordinator political party

پچھلے تین دفعہ الیکشنز میں ہمیں ہروایا گیا۔ امن کے لوگوں کو پارلیمان سے نکالنا دہشتگردی کو بڑھانا ہے۔ یہ لوگ ہمیں پارلیم...
08/02/2025

پچھلے تین دفعہ الیکشنز میں ہمیں ہروایا گیا۔ امن کے لوگوں کو پارلیمان سے نکالنا دہشتگردی کو بڑھانا ہے۔ یہ لوگ ہمیں پارلیمان سے تو نکال سکتے ہیں لیکن سیاسی میدان سے نہیں۔ ہم کسی طور یہاں دہشتگردی کو نہیں مانتے۔
میاں افتخار حسین
صوبائی صدر اے این پی

BUNER👑 🚩
03/02/2025

BUNER👑 🚩

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع ہری پور ک...
30/01/2025

فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع ہری پور کے زير اہتمام جلسہ، سابق وزيراعلی امیر حیدر خان ہوتی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں۔
|

30/01/2025
آج تاریخ بمورخہ 6/1/2025 کو درابن کلان تحصیل میں اے این پی کہ کامیاب تنظیم اجلاس منعقد ھوا جس میں فخرے افغان باچا خان او...
06/01/2025

آج تاریخ بمورخہ 6/1/2025
کو درابن کلان تحصیل میں اے این پی کہ کامیاب تنظیم اجلاس منعقد ھوا جس میں فخرے افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدل ولی خان کے آنے والے برسی کے بارے میں صلاح مشورے کیا گیا ہے جس میں ورکروں نے شرکت کی ہے بعد میں تحصیل جنرل سیکٹری شہاب الدین ناصر نے اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عمر شیرانی نے خطاب کرتے ہووے کہاں کے فخرے افغان باچا خان نے پختونوں کو شعور دیا باچا خان بابا کا خواب تھا کے صوبے کا نام پختون خوا رکھنا پختونوں کا شناخت ہے جسے صوبے کا نام آج پختون خوا ہے فخرے افغان باچا خان رہبر تحریک خان عبدل ولی خان کے برسی ڈی ای خان میں ضلع کابینہ کے ساتھ منائنگے اور تحصیل درابن کلان کے تمام ورکر زوروشور سے شرکت کرینگے

عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما الحاج غلام احمد۔بلور شملویت کے حوالے سے خبریں غلط ہے حاجی صاحب نے اپنے بیان میں کہا ہے میں...
31/12/2024

عوامی نیشنل پارٹی مرکزی رہنما الحاج غلام احمد۔بلور شملویت کے حوالے سے خبریں غلط ہے حاجی صاحب نے اپنے بیان میں کہا ہے میں زندہ بھی باچاخان بابا کا سپاہی ہوں اور مر کر بھی انکا ہوں توں مخالفین کے لئے یہ کافی ہے. پروپگنڈا میں ہمارے ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک کلاس فور نوکر ہے وہ بھی اس پروپگنڈا کا حصہ ہے کافی پیسٹ بیان چلتے ہیں افسوس ہوتا ہے کے بغیر تحقیقت کی خبریں چلتے ہیں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماواں کی پارٹی اور تحریک کے ساتھ وفاداری اور قربانیوں کی ایک تاریخ لہزا کافی پیسٹ صحافی اور پروپگنڈا کرنے والے پہلے یہ معلومت کر لئے کریں کے یہ ہم کس کے خلاف پروپگنڈا کر رہا ہے

اج بمورخہ 28/12/2024 کو درابن کلاں تحصیل میں اے این پی کا کامیاب تنظمی اجلاس منعقد ھوا۔جس میں تنظمی عھدداروں سمیت تمام ص...
28/12/2024

اج بمورخہ 28/12/2024 کو درابن کلاں تحصیل میں اے این پی کا کامیاب تنظمی اجلاس منعقد ھوا۔جس میں تنظمی عھدداروں سمیت تمام صاحب راے ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پارٹی کو فعال اور مستحکم کرنے کے لیے محتلف تجاویز دی گی اجلاس میں نئے شمولیتو کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے اجلاس میں اویس خان میاں خیل درابن کلاں وارڈ ا ون کا صدر منتخب کیا گیا
۔تحصیل صدر سیکرٹری اور پوری تنظیموں کو داد اور مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Address

Daraban Kalan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp Daraban kalan social media cordinator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share