Sami Ullah Baloch SDFO

Sami Ullah Baloch SDFO Official Page of Sub Divisional Forest Officer (SDFO) [D I Khan] – Working for the protection, conse

21/02/2026
21/02/2026
24/11/2025
20/11/2025
21/07/2025
21/07/2025
مون سون شجرکاری مہم – 16 جولائی 2025، پہارپورمورخہ 16 جولائی 2025 کو سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر (SDFO) پہارپور کی زیر نگرانی ...
16/07/2025

مون سون شجرکاری مہم – 16 جولائی 2025، پہارپور

مورخہ 16 جولائی 2025 کو سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر (SDFO) پہارپور کی زیر نگرانی مون سون شجرکاری مہم کا انعقاد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آفس پہارپور میں کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی ایس پی جناب اسد علی شاہ نے آم کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس کے علاوہ دفتر کے احاطے میں مختلف اقسام کے پھلدار پودے، جن میں انار، انجیر، جامن، امرود، فالسہ اور مالٹا شامل تھے، بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر سی ڈی او پہارپور اور محکمہ جنگلات کا عملہ بھی موجود تھا۔

---

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Ullah Baloch SDFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share