Traffic warden Dera Ismail Khan

Traffic warden Dera Ismail Khan Traffic warden Dera ismail khan

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*   پریس ریلیز       مورخہ : 2026۔02۔07*ٹریفک پولیس ڈیرہ کی کمسن ڈرائیور، غیر نمونہ / فینسی ن...
07/02/2026

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
پریس ریلیز
مورخہ : 2026۔02۔07
*ٹریفک پولیس ڈیرہ کی کمسن ڈرائیور، غیر نمونہ / فینسی نمبر پلیٹس، LED لائٹس،پریشر ہارن، پھٹے سلنسرز کیخلاف خصوصی مہم شروع*
♦️ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ انور خان خٹک ہمراہ انچارج ٹریفک قیصر ہلال سیال نے ون انڈس ہائی وے ، بنددھپانوالہ، قریشی موڑ پر خصوصی مہم کے دوران کمسن ڈرائیوروں، گاڑیوں و موٹرسائیکلوں پر لگی فینسی نمبر پلیٹس، LED لائٹس، پریشر ہارن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس، LED لائٹس کو اتار کر قبضہ پولیس کرلی گئیں جبکہ درجنوں موٹرسائیکلوں کے بھی پھٹے سلنسرز کو اتار لئے گئے ۔
*ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*   پریس ریلیز       مورخہ : 2026۔02۔06*ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلاف مختلف مقامات پر آپریشن*...
06/02/2026

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
پریس ریلیز
مورخہ : 2026۔02۔06
*ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلاف مختلف مقامات پر آپریشن*
♦️ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ انور خان خٹک ہمراہ انچارج ٹریفک ڈیرہ قیصر ہلال سیال معہ سٹاف نے ٹریفک سسٹم کی روانی کیلئے مختلف مقامات پر تجاوزات کیخلاف تاجر رہنما کے ہمراہ آپریشن کیا جس میں تاجر کے باہمی تعاون سے آپریشن کے دوران تجارت گنج،غلہ منڈی سمیت بازاروں میں غیرقانونی تجاوزات کو ہٹاکر ٹریفک روٹس کو کلیئر کیا گیا ۔
*ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

ڈی ایس پی ٹریفک جناب انور خٹک صاحب اور انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب کی ٹی اوز صاحبان کے ساتھ میٹنگ ۔ جس میں ٹی ...
29/01/2026

ڈی ایس پی ٹریفک جناب انور خٹک صاحب اور انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب کی ٹی اوز صاحبان کے ساتھ میٹنگ ۔ جس میں ٹی اوز صاحبان کو روڈ کے بہترین چلن کے بارے میں ہدایات دی گیں۔

29/01/2026

Today, a farewell party was given to the former DSP Mr. Chan Shah by the Traffic Incharge, Traffic Muharrar Traffic and Reader Traffic at the Traffic Headquarters. In which all the TOs participated and bid farewell to respective DSP.

23/01/2026

انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب فلائی اوور کا جائزہ لیتے ہوئے ۔

21/01/2026

ڈی ایس پی ٹریفک جناب چن شاہ صاحب اور انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب کی عوام کو ہدایات ۔

07/01/2026

امروز جناب ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈیراہ کی ہدایات پر جناب چن شاہ ڈی ایس پی ٹریفک سٹاف نے ہائی وے ٹریفک پولیس و سٹی ٹریفک پولیس کی میٹنگ ٹریفک ہیڈ کوارٹر ڈی ائی خان میں بسلسلہ حالیہ دہشت گردی واقعات و کرشنگ سیزن 26-2025 کی گئی۔ جس میں سکیورٹی و ٹریفک کی روانی کی بابت احکامات افسران بالا و ایس ڈی پی اوز کی بابت اگاہ کیا گیا۔

07/01/2026

انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب نے اپنے تمام وارڈنز کی ایمونیشن چیک کی ۔موجودہ حالات کے پیشِ نظر انچارج ٹریفک نے تمام وارڈنز کو ہدایت دی۔

03/01/2026

انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب لیڈیز وارڈنز اور ٹی او صاحبان کو ہدایات دیتے ہوئے۔انچارج ٹریفک جناب قیصر ہلال سیال صاحب نے فلائی اوور کا بھی جائزہ لیا ۔

Address

Dera Ismail Khan
92111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic warden Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share