JTI dera Ismail khan city

JTI dera Ismail khan city آفیشل پیج جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی 1
صدر ۔ حافظ محمد فاروقی ۔
سیکرٹری جنرل ۔ محمد عثمان انس

07/08/2026





07/08/2026

بچھو اگر ایک وار سے نہ مرا تو پاؤں میں دوسرا چپل بھی موجود ہوتا ہے ۔۔۔
مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب ( سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی) سے اظہار یکجہتی کے لیے ترجمان جمیعت ، مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
( مرکزی ممبر جمیعت علماء اسلام پاکستان)
کی جامعہ عثمانیہ مریالی آمد




06/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: جنرل سیکرٹری جےیوآئی تحصیل سٹی ون قاری عمیر فاروقی کا احتجاجی مظاہرہ سے خطاب

06/08/2026

🚨 بیانِ مذمت
ہم، جمعیت طلباء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، جمعیت علمائے اسلام کے تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا قاری عمیر فاروقی صاحب پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان فوری طور پر بحال کیا جائے، واقعے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
📢 اہم نوٹ برائے کارکنان
جمعیت طلباء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام کارکنان و ذمہ داران کو ضلعی قیادت کی جانب سے ہدایت کی جاتی ہے کہ بروز جمعرات صبح 9:00 بجے مریالی موڑ پر ہونے والے احتجاج میں بھرپور اور بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔
منجانب:
جمعیت طلباء اسلام
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

Qari Umair Farooqi
06/08/2026

Qari Umair Farooqi

جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی سرپرست جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی ۔ ترجمان مدارس مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب جنرل سیکرٹ...
06/08/2026

جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی سرپرست جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی ۔ ترجمان مدارس مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب جنرل سیکرٹری جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔۔
الحمدللہ، قاری صاحب اس حملے میں محفوظ رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام شہریوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
اس واقعے کی شفاف، غیرجانبدارانہ اور فوری تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حملہ آوروں کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
ابھی صبح 9بجے
مریالی موڑ ملتان روڈ بند کیاجاۓگا۔
کارکن تیاری کریں۔
جمعیت طلباء اسلام تحصیل ڈیرہ سٹی

Qari Umair Farooqi

بزدلانہ حملے ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتے!جمعیت علماء اسلام ڈیرہ سٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری، قاری محمد عمیر فاروقی صاحب پر ہ...
06/08/2026

بزدلانہ حملے ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتے!

جمعیت علماء اسلام ڈیرہ سٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری، قاری محمد عمیر فاروقی صاحب پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ حملہ صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ امن، قانون اور سیاسی کارکنوں کے بنیادی حقوق پر حملہ ہے۔

میں جمعیت علماء اسلام کے تمام کارکنان، عہدیداران، نوجوانوں اور ذمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کہ کل کے احتجاجی پروگرام میں بھرپور، منظم اور پُرامن انداز میں شرکت کریں۔ اپنی بھرپور موجودگی سے یہ ثابت کریں کہ ہم ظلم، تشدد اور ناانصافی کے سامنے خاموش رہنے والے نہیں، بلکہ قانون اور انصاف کے دائرے میں رہتے ہوئے متحد ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔

ضلعی انتظامیہ اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں فوری طور پر ادا کرے۔ اس واقعے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی ناقابلِ قبول ہے، اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی تاکہ شہریوں کا اعتماد بحال ہو اور امن و امان برقرار رہے۔

الحاج کفیل احمد نظامی
تحصیل امیر، جمعیت علماء اسلام، ڈیرہ سٹی

ہنگامی اعلان
06/08/2026

ہنگامی اعلان

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI dera Ismail khan city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share