05/08/2026
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈیرہ میں معزز خواتین کو ہراساں کرنے کا سکینڈل منظر عام پر
ڈائریکٹر بی آئ ایس پی عارف کندی گورنر فیصل کنڈی کے کزن خواتین کو ہراساں کرنے اور کرپشن جیسے سنگین سیکنڈل میں ملوث ہونے پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نوکری سے فارغ ۔۔۔۔ مزید تفتیشن جاری ڈیرہ اسماعیل خان کے سیاسی و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر