میر سنجر خان جمالی کارکنان

میر سنجر خان جمالی کارکنان ہجوانی 🚩

16/08/2026

نصیر آباد کی باوقار اور معزز سیاسی و سماجی شخصیت میر سنجر خان جمالی

میر سنجر خان جمالی صاحب کی شخصیت اپنے اندر ایک خاص وقار رکھتی ہے۔ ان کا گفتگو کرنے کا انداز، لوگوں سے ملنے کا سلیقہ، اٹھنے بیٹھنے کا انداز اور ہر معاملے میں شائستگی و متانت واقعی قابلِ تعریف ہے۔
ایسی شخصیات اپنی خوش اخلاقی، عاجزی اور بہترین رویے سے دوسروں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنا لیتی ہیں۔ بلاشبہ میر سنجر خان جمالی صاحب ایک باوقار، ملنسار اور نفیس شخصیت کے مالک ہیں۔

Address

Dera Rahman Jamali
Dera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میر سنجر خان جمالی کارکنان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share