01/06/2026
ڈیرہ اسماعیل خان!
سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور اپنے رہائش گاہ الامین ہاؤس میں عوامی مسائل سن کر انکو حل کرنے کے لئے موجود۔
عوامی مسائل کے لیے الامین ہاوس ہر وقت کھلے ہیں۔