Dher azadari

Dher azadari لائیو مجلس ماتم داری

13/03/2026

ماتم داری 23 رمضان 2026 امام بارگاہ ہاوسنگ کالونی اسکندر آباد برائے ایصال ثواب مرحوم زوار مرید عباس

04/03/2026

جشن 4 شعبان ذاکر عمران خادم بجلی

27/02/2026

ذاکر ناہید عباس جگ

26/02/2026

جشن 4 شعبان 2026 قاری القصائد ذاکر نعیم رضا

19/02/2026

ذاکر مخدوم سید قیصر عباس بخاری 4 شعبان 2026 امام بارگاہ قصرے شہزادہ علی اکبر علیہ اسلام ڈھیر امید علی شاہ

06/02/2026

اللہ پاک ترلائی امام بارگاہ میں تمام شہدا کی مغفرت فرمائے اور جو زخمی ھیں ان کو اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی دے آمین

سردار باوا سید احمد مرتضی شاہ صاحب کی طرف سے تمام مومنین کو جشن 11 شعبان بہت بہت  مبارک
31/01/2026

سردار باوا سید احمد مرتضی شاہ صاحب کی طرف سے تمام مومنین کو جشن 11 شعبان بہت بہت مبارک

جشن 11 شعبان مبارک
31/01/2026

جشن 11 شعبان مبارک

3 اور 4 شعبان 2026  جشن پر باہر سے آنے والے مہمانوں کے لیے مخدوم سید قیصر عباس بخاری کی طرف سے لنگر  کھانے والی جگہ پر  ...
29/01/2026

3 اور 4 شعبان 2026 جشن پر باہر سے آنے والے مہمانوں کے لیے مخدوم سید قیصر عباس بخاری کی طرف سے لنگر کھانے والی جگہ پر کیٹرنگ(catering) کرائی گئی اللہ پنجتن پاک سید زادہ کو وسیع رزق دے اور اللہ پاک سید قیصر عباس کو اولاد نرینہ دے اور ان کو اپنے مقصد میں کامیابی دے جو اگلی بار اس سے بھی زیادہ وسیع سسٹم کریں آمین

29/01/2026

3 اور 4 شعبان جشن پر باہر سے آنے والے مہمانوں کے لیے مخدوم سید قیصر عباس بخاری کی طرف سے لنگر کھانے والی جگہ پر کیٹرنگ(catering) کرائی گئی اللہ پنجتن پاک سید زادہ کو وسیع رزق دے اور اللہ پاک سید قیصر عباس کو اولاد نرینہ دے اور ان کو اپنے مقصد میں کامیابی دے جو اگلی بار اس سے بھی زیادہ وسیع سسٹم کریں آمین

Address

Dher Umid Ali Shah
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dher azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dher azadari:

Share

Category