Dina In Dunya

Dina In Dunya it's all about DINA city (JHELUM)
http://en.wikipedia.org/wiki/Dina,_Pakistan

03/05/2026

دینہ شہر کے مین بازار میں حکومت کی جانب سے ترقیاتی کام جاری
شہر کو خوبصورت بنانا اچھا قدم لیکن کام ایک سال میں بھی مکمل نہ ہونا دوکانداروں اور عوام کےلئے باعث تکلیف بنتا جارہا ہے

السلام علیکم یہ بچہ لاوارث ملا ہے یہ نہ بول سکتا ہے اور نہ سن سکتا ہے پولیس چوکی سٹی دینہ موجود ہے اگر کوئی اس کے بارے م...
27/04/2026

السلام علیکم یہ بچہ لاوارث ملا ہے یہ نہ بول سکتا ہے اور نہ سن سکتا ہے پولیس چوکی سٹی دینہ موجود ہے اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہے تو پولیس چوکی سٹی دینہ کو رپورٹ کریں

22/04/2026

🌞 **گرمیوں کی چھٹیوں کی زبردست اسپیشل آفر!** 💻✨

اپنی چھٹیوں کو ضائع نہ کریں، اس بار سیکھیں کچھ نیا اور بنیں پروفیشنل! 🚀

📢 ہم لے کر آئے ہیں **Complete Basic Computer + AI Course**
جس میں آپ سیکھیں گے:
✅ MS Office (Word, Excel, PowerPoint)
✅ InPage (Urdu Typing & Designing)
✅ Canva (Graphics Designing)
✅ Adobe Photoshop (Professional Editing)
✅ Latest AI Tools (Modern Skills for Future) 🤖

🎯 یہ کورس اسٹوڈنٹس، فری لانسرز اور beginners کے لیے بہترین ہے۔

📅 Limited Seats — آج ہی ایڈمیشن لیں!
📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

**اپنی چھٹیوں کو بنائیں پروڈکٹیو — Skill سیکھیں اور آگے بڑھیں! 💪🔥**






20/04/2026

دینہ و دینہ کے دیہات میں بہترین پیزا کس کا ئے ؟

جدید سئولیات سے مزین جدید ریسٹورنٹ چند ماہ بعد ہی  علاقائی ٹرینڈ  شنواری کو اپنانے پر مجبور
19/04/2026

جدید سئولیات سے مزین جدید ریسٹورنٹ چند ماہ بعد ہی علاقائی ٹرینڈ شنواری کو اپنانے پر مجبور

18/04/2026

دینہ کی سب سے اچھی کھانے پینے کی کون سی چیز ہے کون سی دوکان ہے آپ کے مطابق ؟

مصنوعی ذہانت  جس کے زریعہ اب ہر کام ہونے جارہا ہے
18/04/2026

مصنوعی ذہانت جس کے زریعہ اب ہر کام ہونے جارہا ہے

06/04/2026

اس پیج کے فالورز پاکستان یا بیرون ملک کس ملک یا شہر سے دیکھ رہے ہیں ؟

Address

Dina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dina In Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category