Akhuwat KHORI ALAM

Akhuwat KHORI ALAM Page is launched by the youth, for serving our brothers to educate and develop for better life skills

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج مورخہ 16 مارچ 2026 کا اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان مسجد اسلم  میں لگایا گیا  رمضان المبا...
16/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مورخہ 16 مارچ 2026 کا اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان مسجد اسلم میں لگایا گیا رمضان المبارک میں جس جس نے بھی دسترخوان میں کسی طرح سے اپنا حصہ ڈالا اللہ تعالی سب کو اجر عظیم عطا فرماے آمین

مرخہ 13 مارچ 2026 کا اخوت کھوڑیعالم کا رمضاندسترخوان (جامعہ تاجدار مدینہ للبنات براۓ خواتین کھوڑی عالم میں لگایا گیا جس ...
14/03/2026

مرخہ 13 مارچ 2026 کا اخوت کھوڑیعالم کا رمضاندسترخوان (جامعہ تاجدار مدینہ للبنات براۓ خواتین کھوڑی عالم میں لگایا گیا جس میں درس میں جو طالبات زیر تعلیم ہیں ان کیلے اور جو دوسرے گاؤں کی بچیاں یہاں پر تعلیم حاصل کرنے آتی ہیں ان کے لیے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا .اللہ تعالی جنہوں نے تعاون کیا اور جنہوں نے اہتمام کیا ان سب کو اجر عظیم عطا فرماے آمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم مورخہ 13 مارج 2026 کو اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان جو کہ مغربی حاجی ریاض حسین صاحب والی مسج...
14/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 13 مارج 2026 کو اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان جو کہ مغربی حاجی ریاض حسین صاحب والی مسجد میں لگایا گیا۔ ماشاءاللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم مورخہ 13 مارج 2026 کو اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان جو کے عظمتانی مسجد میں لگایا گیا۔ ماشاءا...
14/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 13 مارج 2026 کو اخوت کھوڑی عالم کا رمضان دستر خوان جو کے عظمتانی مسجد میں لگایا گیا۔ ماشاءاللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج مورخہ 11 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان مسجد گورنمنٹ ہائی سکول والی  میں لگایا گیا.جس میں بزرگوں...
11/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مورخہ 11 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان مسجد گورنمنٹ ہائی سکول والی میں لگایا گیا.جس میں بزرگوں نوجوانوں اور بچوں نے افطار دستر خوان میں شرکت کی اللہ تعالی کے فضل اور اس بابرکت مہینے سے آج ہمارا گیارواں دستر خوان پایا تکمیل تک پہنچا ۔اللہ تعالی دے دعا ہے اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرماے (آمین )

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج مورخہ 9 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان جامع مسجد یارسول اللہ میں لگایا گیا.جس میں بزرگوں  نوجوان...
09/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مورخہ 9 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان جامع مسجد یارسول اللہ میں لگایا گیا.جس میں بزرگوں نوجوانوں اور بچوں نے افطار دستر خوان میں شرکت کی اللہ تعالی کے فضل اور اس بابرکت مہینے سے آج ہمارا دسواں دستر خوان پایا تکمیل تک پہنچا ۔اللہ تعالی دے دعا ہے اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرماے (آمین )

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج مورخہ 7 مارچ 2026 کا رمضان دسترخوان خضوری مسجد (دربار والی ) میں لگایا گیا،اللہ تعالی کے فضل و...
07/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مورخہ 7 مارچ 2026 کا رمضان دسترخوان خضوری مسجد (دربار والی ) میں لگایا گیا،اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آج نواں دسترخوان پایا تکمیل تک پہنچا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرماے (آمین )

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج مورخہ 5 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان جامع مسجد توحید و سنت کھوڑی عالم میں لگایا گیا ۔اللہ تعال...
05/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج مورخہ 5 مارچ 2026 کا رمضان دستر خوان جامع مسجد توحید و سنت کھوڑی عالم میں لگایا گیا ۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج ساتوں دسترخوان پایا تکمیل تک پہنچا۰ اللہ تعالی قبول فرماے (آمین )

01/03/2026

آج مورخہ یکم مارچ 2026 کا رمضان دسترخوان مسجد عمر فاروق (جو کے ابھی زیر تعمیر ہے ) میں لگایا گیا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس مسجد میں بھی کافی رونق سے افطار ہوا ہے اللہ تعالی قبول فرماے (آمین )

آج یکم مارچ 2026 کا رمضان دسترخوان مسجد عمر فاروق (جو کے ابھی زیر تعمیر ہے ) میں لگایا گیا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس...
01/03/2026

آج یکم مارچ 2026 کا رمضان دسترخوان مسجد عمر فاروق (جو کے ابھی زیر تعمیر ہے ) میں لگایا گیا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس مسجد میں بھی کافی رونق سے افطار ہوا ہے اللہ تعالی قبول فرماے (آمین )

آج مورخہ 27 فروری 2026 بروز جمعہ کا رمضان دستر خوان *مسجد عنائت*کھوڑی عالم میں لگایا گیا جس میں بچوں بزرگوں اور نوجوانوں...
27/02/2026

آج مورخہ 27 فروری 2026 بروز جمعہ کا رمضان دستر خوان *مسجد عنائت*کھوڑی عالم میں لگایا گیا جس میں بچوں بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کر کے دسترخوان کو رونق سے بھر دیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں اور جنہوں نے یہ اہتمام کیا ان کے رزق میں برکت عطا فرماے (آمین )

اسلام و علیکم !آج مورخہ 25 فروری 2026 کا رمضان دسترخوان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میانی مسجد میں لگایا گیا جس میں ہمار...
25/02/2026

اسلام و علیکم !
آج مورخہ 25 فروری 2026 کا رمضان دسترخوان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میانی مسجد میں لگایا گیا جس میں ہمارے مہمان بھائی جو تبلیغ کی غرض سے یہاں قیام پذیر ہیں انہوں نے شرکت کی اور گاؤں کے بزرگوں اور بچوں نے بھی ان کے ساتھ افطار ی کو خوشگوار کیا دعا ہے اللہ تعالیٰ اس نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماے (آمین )

Address

KHORI ALAM
Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhuwat KHORI ALAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category