Sahibzada Nadeem Sultan

Sahibzada Nadeem Sultan دربارِ عالیہ سلطانیہ اسماعیلہ شریف

29/11/2025

ایڈووکیٹ حاجی سجاد سلطان، ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان، ایڈووکیٹ محمد خارث، چوہدری احمد جلال اور چوہدری اوصاف احمد کی بطور مہمانِ حصوصی
علی حیدر چیمپئن شپ نورجمال
میں شرکت اور غازی البدر کلب نور جمال کو بہترین تاریخی جشنِ نیزہ بازی کروانے پر مبارک باد

04/11/2025
11/01/2025

ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان، ایڈووکیٹ صاحبزادہ احمد سلطان، ایڈووکیٹ صاحبزادہ علی سلطان اور ایڈووکیٹ چوہدری خارث خاور ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن الیکشن ڈے /2025

07/12/2024

ڈیرہ سلطانیہ اسماعیلہ شریف پر محفلِ سماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دوست اخباب اور مریدین کو مدوع کیا گیا

Brotherhood is not a velcro patchSahibzada Nadeem Sultan & Ch Nizar Khawar
24/02/2024

Brotherhood is not a velcro patch

Sahibzada Nadeem Sultan & Ch Nizar Khawar

الحمداللہ  اللّه پاک پروردگار نے ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان صاحب کو بیٹا عطا کیا ہے اللّه کریم ہر مسلمان بھائی کو اولا...
29/01/2024

الحمداللہ اللّه پاک پروردگار نے ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان صاحب کو بیٹا عطا کیا ہے اللّه کریم ہر مسلمان بھائی کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے آمین۔

14/11/2023

گریجویشن سرمنی آف میٹرک سیشن 🎓
صاحبزادہ حسن سلطان صاحب نے بیکن ہاوس اسکول میں منعقد ہونے والی گریجویشن سرمنی میں شرکت کر کے اپنی میٹرک کی سند وصول کی

22/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ

‏‎میری طرف سے سب دوستوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، اللّہﷻ آپ کی اور آپ کے گھر والوں کی زندگیوں میں ہمیشہ رحمتوں کی بارش برسائے۔ (آمین)

‏‎ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان

استادِ محترم ایڈووکیٹ چوھدری عظمت ساہی صاحب اور ایڈووکیٹ فاروق وڑائچ صاحب نے جم خانہ میں معزز وکلاء بھائیوں کے لئیے پر ت...
09/04/2023

استادِ محترم ایڈووکیٹ چوھدری عظمت ساہی صاحب اور ایڈووکیٹ فاروق وڑائچ صاحب نے جم خانہ میں معزز وکلاء بھائیوں کے لئیے پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا

20/03/2023

ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان ڈیرہ سلطانیہ لاہور سے اولڈ راوین یونین الیکشن کے لیے روانہ

ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان صاحب کو SSP حافظ محمد ایاز صاحب کی دختر اور SP علی رضا صاحب کی ہمشیرہ کے ساتھ رشتہ ازدواج م...
24/11/2022

ایڈووکیٹ صاحبزادہ ندیم سلطان صاحب کو SSP حافظ محمد ایاز صاحب کی دختر اور SP علی رضا صاحب کی ہمشیرہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Darbar E Alia Sultania Ismaila Shareef
Dinga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Nadeem Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahibzada Nadeem Sultan:

Share

Category