PMLN YOUTH PP 34

PMLN YOUTH PP 34 A wing that works under supervision of cm punjab maryum nawaz sharief.for betterment of people.

09/04/2026

Successful diplomacy

مسلم لیگ ن ہمیشہ پاکستان کی بہترین جماعت ثابت ہوئی
09/04/2026

مسلم لیگ ن ہمیشہ پاکستان کی بہترین جماعت ثابت ہوئی

29/11/2025

ضلع گجرات میں روزانہ کی بنیاد پر ترقیاتی کام جاری!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی رہنمائی میں ہر دن تبدیلی کے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

اسلام اباد سے مری گلاس ٹرین۔پنجاب ہمیشہ کی طرح عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے میں پیش پیش۔
29/11/2025

اسلام اباد سے مری گلاس ٹرین۔
پنجاب ہمیشہ کی طرح عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے میں پیش پیش۔

‏انسانیت آج بھی زندہ ہے‏سردی میں شدت کے پیش نظر ‏راولپنڈی کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تق...
10/10/2025

‏انسانیت آج بھی زندہ ہے
‏سردی میں شدت کے پیش نظر
‏راولپنڈی کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں۔

01/06/2025

الحمد لله
پنجاب کی عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کر دیا
سمبڑیال الیکشن

31/05/2025

The man, the myth, the legend 🔥
پاکستان زندہ باد

31/05/2025

پی آی آٸ کا اینکر حبیب اکرم سمڑیال میں سروے کرتے ہوئے
انشاءاللہ ووٹ کارکردگی کا
ووٹ مسلم لیگ ن کا
ووٹ شیر 🐅 کا

31/05/2025

Shehbaz diplomacy works better than any others 🙌🏻

14/05/2025

جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو نے اپنا ایک اور وعدہ وفا کر دیا
انچارج ترقیاتی پروگرامز ڈنگہ قیصر اسحاق مغل کی زیر نگرانی عرصہ دراز سے پسماندہ علاقہ لوکڑی نواز آباد میں ترقیاتی کام اپنے آخری مراحل کی طرف گامزن
اہل محلہ نے جھولیاں اٹھا کر ڈھیروں دعائیں دی اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر عباس سدھو ۔سابق کونسلر قیصر اسحاق مغل اور یوتھ کوارڈینیٹر مرزا فاروق زمان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

14/05/2025

this is called postmartum.

Address

Gujrat
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN YOUTH PP 34 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share