Qaisar ishaq mughal

Qaisar ishaq mughal In charge development programs Dinga ......
Former municipal councilor......
incharge wapda Upgradation program city Dinga NA65

04/06/2026

❤️🌹🥀

#ڈنگہ

۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔آج پورا ڈنگہ شہر آپ کے غم م...
04/06/2026

۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔
آج پورا ڈنگہ شہر آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ ہماری دعائیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

02/06/2026

کھوڑی عالم میں ماڈل ویلج پروگرام کے تحت ترقیاتی کاموں کا آغاز

کھوڑی عالم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو کی خصوصی کاوشوں سے دیہی علاقوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے ’’ماڈل ویلج پروگرام‘‘ کے تحت کھوڑی عالم میں ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت گاؤں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے نظام میں بہتری، نکاسی آب، سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر فلاحی منصوبوں پر کام کیا جائے گا تاکہ دیہی آبادی کو شہری طرز کی سہولیات میسر آ سکیں۔

اہلِ علاقہ نے ماڈل ویلج پروگرام کے آغاز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے گاؤں کی ترقی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف انفراسٹرکچر بہتر ہوگا بلکہ عوام کے معیارِ زندگی میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

عوامی رابطہ آفس ڈنگہ
01/06/2026

عوامی رابطہ آفس ڈنگہ

Address

Dinga
Dinga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar ishaq mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share