Dinga Ko Haq Do

Dinga Ko Haq Do ڈنگہ شہر کے مسائل حل کرنے کی عوامی تحریک۔ سیوریج، صفائی، پلنتھ لیول، پارکس، گراؤنڈز، ٹریفک، امن وامان
(1)

اگر آپ اپنے کسی عزیز کو مقابلے کا امتحان پاس کروا کر اچھے سرکاری محکمے میں آفیسر بنانا چاہتے ہیں تو سی ایس ایس کے امتحان...
19/07/2026

اگر آپ اپنے کسی عزیز کو مقابلے کا امتحان پاس کروا کر اچھے سرکاری محکمے میں آفیسر بنانا چاہتے ہیں تو سی ایس ایس کے امتحان اور اس کی تیاری کے حوالے سے ہم آپ کی رہنمائی اور مقدور بھر مدد کریں گے۔
بڑی خوشی سے اور بلامعاوضہ! یہ آفر ڈنگہ شہر اور گرد و نواح کے تمام باصلاحیت طلبہ و طالبات کےلئے ہے۔


ساون کی پہلی بارش نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ باقاعدہ سیوریج سسٹم، پلنتھ لیول اور ٹاؤن پلاننگ کے بغیر ڈنگہ شہر رہائ...
15/07/2026

ساون کی پہلی بارش نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ باقاعدہ سیوریج سسٹم، پلنتھ لیول اور ٹاؤن پلاننگ کے بغیر ڈنگہ شہر رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔


بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کیساتھ کولیاں چوک تا سکندر شاہ قبرستان کنکریٹ ڈالنا خوش آئند ہے۔اطراف میں سیوریج نالہ تعمیرکیا جائے...
13/07/2026

بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کیساتھ کولیاں چوک تا سکندر شاہ قبرستان کنکریٹ ڈالنا خوش آئند ہے۔
اطراف میں سیوریج نالہ تعمیرکیا جائے تا کہ پانی کھڑا ہونے سے سڑک دوبارہ ٹوٹ پھوڑ کا شکار نہ ہو۔


ڈنگہ ماڈل بازار/ بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے ساتھ باقاعدہ پارکنگ ایریاز بنائے جائیں۔پارکنگ کی باقاعدہ سہولت کے بغیر 700 ملین...
11/07/2026

ڈنگہ ماڈل بازار/ بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے ساتھ باقاعدہ پارکنگ ایریاز بنائے جائیں۔
پارکنگ کی باقاعدہ سہولت کے بغیر 700 ملین کے پراجیکٹ کا فائدہ محدود تر ہو جائے گا۔


عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں بحال ہونے کے باوجود پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی عوام کیساتھ...
06/07/2026

عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں بحال ہونے کے باوجود پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی عوام کیساتھ سنگین مذاق ہے۔
پٹرولیم قیمتیں 225 روپے مقرر کر کے تین سال کیلئے فکس کی جائیں۔

04/07/2026

چارگاہ لوکڑی، ڈیرہ بلہڑاں، آرام باغ نئی آبادی، محلہ شاہ تکیہ، قبرستان کشمیریاں، طاہر آباد، رضا ٹاؤن سمیت گزشتہ موسم برسات میں بارشی پانی سے متاثر ہونے والے محلہ جات کے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کئے جائیں۔


ڈنگہ شہر کا سیوریج سسٹم ناکام  ہے۔ آئندہ پچاس سال کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر یکساں لیول (plinth level) پر مربوط سیوریج سسٹ...
02/07/2026

ڈنگہ شہر کا سیوریج سسٹم ناکام ہے۔ آئندہ پچاس سال کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر یکساں لیول (plinth level) پر مربوط سیوریج سسٹم شہر کی بنیادی ضرورت ہے۔


منتشر اور غیر مربوط (scattered and unlinked) ترقیاتی کاموں کا فائدہ انتہائی محدود اور پروجیکٹ کی لائف کم ہوتی ہے۔ مستقبل...
29/06/2026

منتشر اور غیر مربوط (scattered and unlinked) ترقیاتی کاموں کا فائدہ انتہائی محدود اور پروجیکٹ کی لائف کم ہوتی ہے۔ مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک جامع اور مربوط (comprehensive and interlinked) ماسٹر پلان شہر کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔


28/06/2026

ایم اے جناح روڈ کی مرمت نہ ہونے پر آنے والے دنوں میں بڑا احتجاج کریں گے۔ مرمت ہونے تک تحریک جاری رہے گی۔


ڈنگہ ماڈل بازار / بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے دوران مستقبل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھا جائے۔ کل کو گیس، پانی یا کسی اور محکمے...
27/06/2026

ڈنگہ ماڈل بازار / بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے دوران مستقبل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھا جائے۔
کل کو گیس، پانی یا کسی اور محکمے نے اکھاڑ پچھاڑ شروع کی تو ٹیکس کے پیسے (tax money) سے بننے والا 700 ملین کا پروجیکٹ ضائع ہو جائے گا۔


Address

Dinga, Tehsil Kharian, District Gujrat
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dinga Ko Haq Do posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share