Jamat_e_islami Tehsil samar bagh official

Jamat_e_islami Tehsil samar bagh official اللہ کے زمین پر اللہ کا نظام

11/12/2025

سی پیک روٹ سے محرومی، دیر–چترال شاہراہ کی مسلسل نظراندازی، اور ایگزیم بینک کا اہم منصوبہ بھی سرد خانے میں—
تحریک انصاف کی حکومت, نااھلی کے 13 سال
ملاکنڈ میں سیٹیں سو فیصد
کارکردگی صفر فیصد

مسلط شدہ مرکزی حکومت ،اندھی اور بے نیاز.
طارق اللہ سابق ایم این اے ، رہنما جماعت اسلامی کیا کہتے ہیں۔
آئیے سنیں۔

10/12/2025
ڈی پی او دیر لویر تیمور خان نے بہت جرات اور دلیری سے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کاروائی شروع کی ہے اور آئے روز مختلف مافی...
25/11/2025

ڈی پی او دیر لویر تیمور خان نے بہت جرات اور دلیری سے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کاروائی شروع کی ہے اور آئے روز مختلف مافیاز کے نام محکمہ پولیس لویر دیر کی طرف سے شیئر ہورہے ہیں اور ان کے خلاف پرچے کے رہے ہیں۔
منڈہ کا نذر گل جعلی ایم پی اے عبید کا دست راست اور اے ٹی ایم ہے۔عبید کے سارے خرچے نذر گل چلا رہا ہے اور عوض میں اپنے دھندوں کو ترقی دے رہا ہے۔ڈی پی او لوئر دیر نے نذر گل کا نام سود خوروں کے لسٹ میں ڈال دیا ہے جس پر جعلی ایم پی اے عبید نے ڈی پی او سے ملاقات کرکے اس کو نذر گل کا نام لسٹ سے نکالنے اور اس کے خلاف پرچہ واپس لینے کی الٹی میٹم دی۔ڈی پی او صاحب کے انکار پر عبید نے تبادلے کی دھمکی دی اور اس سلسلے میں وزیر اعلی سے ملاقات بھی کی لیکن وزیر اعلی کی طرف سے کوئی واضح جواب نہ ملنے پراب محکمہ پولیس کے اس ایماندار آفیسر کے خلاف طرح طرح کی سازشیں کررہا ہے۔اہالیان دیر کو خبر ہو کہ اپ سے تبدیلی کے نام پر ووٹ لینے والوں سے اب ضلعے میں ایک ایماندار پولیس آفیسر بھی برداشت نہیں ہورہا۔ڈی پی او صاحب تو ڈٹا ہوا ہے لیکن وزیر اعلی اگر عبید اور دوسرے ممبران کے ورغلانے سے اس ایماندار آفیسر کا تبادلہ کریتا ہے تو کم ازکم تبدیلی کے نام پر ان ناسوروں کے چہرے یاد رکھنی چاہیے۔

مینار پاکستان چھوٹا پڑگیا 🔥اجتماع گاہ بھر چکی جبکہ لاکھوں لوگ اس وقت قیام گاہوں میں بھی موجود ہیں ❤️اسلامی انقلاب زندہ ب...
22/11/2025

مینار پاکستان چھوٹا پڑگیا 🔥
اجتماع گاہ بھر چکی جبکہ لاکھوں لوگ اس وقت قیام گاہوں میں بھی موجود ہیں ❤️
اسلامی انقلاب زندہ باد ✌️

22/11/2025

کل پاکستان اجتماع عام میں بدل دو نظام

جماعت اسلامی کسی فرد اور وڈیرے کی نہیں بلکہ اللہ کے دین کے لیے جدوجہد کرنے والی سیاسی پارٹی ہے۔
21/11/2025

جماعت اسلامی کسی فرد اور وڈیرے کی نہیں بلکہ اللہ کے دین کے لیے جدوجہد کرنے والی سیاسی پارٹی ہے۔

اجتماع عام میں نماز جمعہ کا روح پرور منظر!اجتماع عام "بدل دو نظام"23,22,21 نومبرچلو چلو مینار پاکستان چلو
21/11/2025

اجتماع عام میں نماز جمعہ کا روح پرور منظر!

اجتماع عام "بدل دو نظام"
23,22,21 نومبر
چلو چلو مینار پاکستان چلو


Address

Dir

Telephone

+923068501690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat_e_islami Tehsil samar bagh official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share