Malak Umar Hayat

Malak Umar Hayat خادم خال
vc chairman khall kozkaly
کوزکلے ۔سچہ۔ میرہ ۔بیلہ۔
contact no:-03159294858

19/03/2026

✨ 𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐫 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 ✨🌙
🌹 چیئرمین ملک عمر حیات کی طرف سے 🌹
تمام معزز مسافر بھائیوں کو عید کی خوشیاں مبارک!
🤲 اللہ آپ کی عبادات قبول کرے اور زندگی خوشیوں سے بھر دے۔

14/03/2026
تحصیل خال کے عوام کے لیے خوشخبری!ملک عمر حیات چیئرمین صاحب نے خال شوکت مارکیٹ میں یوسفزئی پراپرٹی ڈیلرز خال کے نام سے دف...
14/03/2026

تحصیل خال کے عوام کے لیے خوشخبری!
ملک عمر حیات چیئرمین صاحب نے خال شوکت مارکیٹ میں یوسفزئی پراپرٹی ڈیلرز خال کے نام سے دفتر قائم کر دیا ہے۔ اس دفتر میں باہمی تنازعات کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یوسفزئی نڑی والا جرگہ کے پروگرام بھی یہاں منعقد کیے جائیں گے۔
ان شاء اللہ عیدالفطر کے بعد افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔

🤲
13/01/2026

🤲

الحَمْدُ ِلله چیرمین  صاحب  اور جہاداللہ کی کوششوں  سے مشین رپیر ہوا کچھ  ٹائم  میں سٹارٹ  کیا جاۓ گا اپ لوگوں سے کامیاب...
13/01/2026

الحَمْدُ ِلله چیرمین صاحب اور جہاداللہ کی کوششوں سے مشین رپیر ہوا کچھ ٹائم میں سٹارٹ کیا جاۓ گا اپ لوگوں سے کامیابی کیلۓ دعا کی اپیل ہے۔

خال کوزکلے کا ٹیوب ویل  مشین کٸ دنوں سے خراب ہے لوگ ٹینکروں میں پانی لانے پر مجبور ہوگے ہے اس مہنگائی  کی دور میں ٹینکرو...
10/01/2026

خال کوزکلے کا ٹیوب ویل مشین کٸ دنوں سے خراب ہے لوگ ٹینکروں میں پانی لانے پر مجبور ہوگے ہے اس مہنگائی کی دور میں ٹینکروں میں پانی لانا غریب کی بس سے باہر ہے ۔ایک طرف پبلک ہیلتھ کی نااہلی جو چیرمین صاحب کی بار بار ہدایت اور کوششوں سے اج انجینئر صاحب نے مشین کو چیک کیا تو انجینٸر صاحب کی کہنے کے مطابق مشین جل گیا ہے۔ اور اسکو رپیرکرنے کیلۓ پشاور بھیجنا ہوگا۔
مزید چیرمین صاحب نے بتایا کہ ہمارے پاس فنڈ موجود نہیں ہے ۔ فنڈ کی نا ہونے کی وجہ موجودہ حکومت کی ناکام پالیسی ہے ۔
چیر مین صاحب نے بتایا کہ اگر ہم اسکو رپیر بھی کرینگے تو اللہ نہ کرے مشین بہت کم مدت میں خراب ہوسکتا ہے ۔
لہذا ہمیں نۓ مشین کا انتظام کرنا ہوگا

غم کی خبر خال کوزکلے کے اظہار الحق کی والدہ اور سرزمین اور نورزمین کی بہن وفات پا گئیں ہیں جس کی نمازی جنازہ آج 2بجی ناو...
24/12/2025

غم کی خبر
خال کوزکلے کے اظہار الحق کی والدہ اور سرزمین اور نورزمین کی بہن وفات پا گئیں ہیں جس کی نمازی جنازہ آج 2بجی ناوگئ شریف کوزکلے میں ادا کی جائے گی

چیر مین ملک عمرحیات نے گورنمنٹ پرائمری سکول🏫 خال   کوزکلے میں تقریب  تقسیم انعامات 🏆 کے دوران                    کلاس پن...
22/12/2025

چیر مین ملک عمرحیات نے گورنمنٹ پرائمری سکول🏫 خال کوزکلے میں تقریب تقسیم انعامات 🏆 کے دوران کلاس پنجم کے طلباء میں انعامات تقسیم کیۓ۔
‎پوزیشن حاصل کرنے والے کا نام اور ولدیت۔
🥇اول پوزیشن زید والد ریحان اللہ
‎🥈دوسرا پوزیشن ایان واحد والد جان واحد
‎🥉تیسرا پوزیشن ایان اللہ والد الطاف محمد

07/11/2025

اعلان نماز جنازہ
خال کوزکلے کے گل ملوک وفات پا چکے ھے جو کہ حنیف اور شاھی ملوک کے والدتھے۔انکی نماز جنازہ آج سہ پہر 3:00 بجے ناوگی شھید کوزکلے میں ادا ہوگی..

Address

Dir

Telephone

+923159294858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Umar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share