Kamil Khan

Kamil Khan Kamil Khan Official Social Worker
Kami Digital Marketing
(4)

Eid2nd day
28/05/2026

Eid
2nd day

پہلا دن ۔۔ عید الاضحٰی مبارک
27/05/2026

پہلا دن ۔۔
عید الاضحٰی مبارک

27/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارک
آج اپنے علاقے کی عید گاہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی، جہاں اہلِ علاقہ کے ساتھ محبت، اخوت اور بھائی چارے کا خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔
نمازِ عید کے بعد علاقے کے بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں سے گرمجوشی سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ عید کے اس پُرمسرت موقع پر لوگوں کے چہروں پر خوشی، محبت اور اتحاد کی جھلک نمایاں تھی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے علاقے میں محبت، امن، ترقی اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔
عیدالاضحیٰ مبارک! 🌸

26/05/2026

رباط کے عوام نے جن نمائندوں کو بڑے مینڈیٹ کے ساتھ کامیاب بنایا، افسوس کہ اُن کی نااہل قیادت کا پہلا نتیجہ رباط ہائی سیکنڈری سکول کی تباہ حالی کی صورت میں سامنے آیا۔
تین سال گزر جانے کے باوجود سکول آج بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، مگر ذمہ دار حلقوں کی بے حسی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔
ہم نے آج پریس کانفرنس کے ذریعے واضح پیغام دیا ہے کہ رباط کے بچوں کے مستقبل پر مزید خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی۔
عید کے بعد عوام، نوجوان اور تمام باشعور افراد مل کر رباط ہائی سیکنڈری سکول کی بحالی کے لیے بھرپور اور منظم جدوجہد کا آغاز کریں گے۔
تعلیم ہمارا حق ہے، اور اس حق کے حصول تک ہماری آواز بلند ہوتی رہے گی۔


















25/05/2026

تکبرات تشریق
اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

سانحہ لقمان بانڈہ کے شہداء کی ڈیڈ باڈیز مردان سے تیمرگرہ ہسپتال پہنچا دی گئیں۔اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شادن...
25/05/2026

سانحہ لقمان بانڈہ کے شہداء کی ڈیڈ باڈیز مردان سے تیمرگرہ ہسپتال پہنچا دی گئیں۔
اس موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شادنواز خان، قیم ضلع شعیب احمد خان، ضیاءاللہ خان اور الخدمت ٹیم نے شہداء کی میتیں وصول کیں۔

غم کی اس گھڑی میں پوری قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین،

25/05/2026

عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر اپنی قربانی کی کھال الخدمت فاونڈیشن دیر پائین کو عطیہ کریں،
اور اپنے حصے کی خوشیاں کسی غریب، یتیم اور ضرورت مند تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کی دی ہوئی ایک کھال
کسی بھوکے کے لیے کھانا،
کسی مریض کے لیے علاج،
اور کسی یتیم کے لیے سہارا بن سکتی ہے۔ ❤️
✨ آئیے! اس عید خدمتِ خلق کے سفر میں شامل ہوں۔




سرپرستِ اعلیٰ سید ہارون شاہ باچا سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس پہنچ گئے۔آج ساتھیوں کے ہمراہ ان سے ملاقات  ہوا، جس میں مخت...
22/05/2026

سرپرستِ اعلیٰ سید ہارون شاہ باچا سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس پہنچ گئے۔
آج ساتھیوں کے ہمراہ ان سے ملاقات ہوا، جس میں مختلف تنظیمی، سماجی اور عوامی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں صحت، سلامتی اور مزید خدمتِ دین و عوام کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤝

    بدل دو نطام تحریک کا حصہ بننے کے لیے جماعت اسلامی کے ممبر بنیں، طاقت بنیں۔https://Join.Jamaat.org
21/05/2026



بدل دو نطام تحریک کا حصہ بننے کے لیے جماعت اسلامی کے ممبر بنیں، طاقت بنیں۔
https://Join.Jamaat.org




آج جماعت اسلامی ضلع دفتر میں امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ خان صاحب  اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مشترکہ اجل...
20/05/2026

آج جماعت اسلامی ضلع دفتر میں امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ خان صاحب اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں تنظیمی امور، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ان شاء اللہ جماعت اسلامی عوام کی خدمت اور حق کی جدوجہد جاری رکھے گی۔




Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share