PAK ARMY 2

PAK ARMY 2 frontier corps

بلوچستان : ضلع پنجگور چوکاب سیکٹر  پاک ایران بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہفائرنگ کے تباد...
18/01/2023

بلوچستان : ضلع پنجگور چوکاب سیکٹر پاک ایران بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

15/01/2023
نائیک زاہد اپر دیر میں انتہائی سرد موسم میں ڈیوٹی دے رہے تھے دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے  شہید ہوگئےاللہ تعالیٰ شہید کو جنت...
15/01/2023

نائیک زاہد اپر دیر میں انتہائی سرد موسم میں ڈیوٹی دے رہے تھے دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین😥

تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتا ہوںذرا  سی  دیر  سہی  لازوال  ہوتا  ہوں
12/01/2023

تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتا ہوں
ذرا سی دیر سہی لازوال ہوتا ہوں

Zmonga khog malgare Saeed Ullah nan shahid sho taso tolo malgaro ta da dwa afail de che allah wrla pa janat ki Ala muqam...
10/01/2023

Zmonga khog malgare Saeed Ullah nan shahid sho taso tolo malgaro ta da dwa afail de che allah wrla pa janat ki Ala muqam wrki aw warisano ta da zra sabr Ameen،،😭😭😭😭😭ufff noe😢😢😢😢

06/01/2023

Pakistan Army Pak FC Balochistan

06/01/2023

Pak Army and FC bolat prup aur id sa mahfuz gari bana ya ha

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔   *اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🔥
04/01/2023

*لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔
*اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے🔥

لسبیلہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا
04/01/2023

لسبیلہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
04/01/2023

صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہر پل درودوں سلام 💚📿
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



اسلام آباد خودکش دھماکے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیادارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش بم دھم...
04/01/2023

اسلام آباد خودکش دھماکے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اسلام آباد میں دہشت گرد حملے کے ملزمان جبکہ حملے کے ہینڈلرز کو گرفتار کرلیا، ہم نے 4 سے 5 لوگوں کو پکڑا ہے، یہ لوگ کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے۔

رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کی تھی، حملے میں ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا اس کا کوئی قصور نہیں، ملزم کی جانب سے ٹیکسی کرائے پر لی گئی تھی۔

یاد رہے کہ 23 دسمبر کو اسلام آباد کے علاقے آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے تھے۔ شہید اہلکار کی شناخت عدیل حسنین کے نام سے ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق آئی 10 میں ناکے پر چیکنگ کے لیے مشکوک گاڑی کو روکا گیا تھا، ٹیکسی کے رکتے ہی دھماکا ہوا، خودکش حملہ آور کا جسم مکمل طور پر اڑ گیا جب کہ گاڑی میں بیٹھے دوسرے شخص کا آدھا جسم اڑا، خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور گاڑی کے پارٹس کو قبضے میں لے لیا گیا۔


#بم۔دھماکہ
#ملزمان۔گرفتار

Address

Kpk Fc
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK ARMY 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PAK ARMY 2:

Share

Category