Insaf Youth Wing Tehsil Dir

Insaf Youth Wing Tehsil Dir insaf

Permanently closed.
انشاءاللہ 22 نومبر 2 بجے ولی شادی ہال چکدرہ میں عظیم الشاں یوتھ ورکر کنونشن کرینگے۔فاٸنل کال کے لیے تیار رہو۔
20/11/2024

انشاءاللہ 22 نومبر 2 بجے ولی شادی ہال چکدرہ میں عظیم الشاں یوتھ ورکر کنونشن کرینگے۔
فاٸنل کال کے لیے تیار رہو۔

‏ *مختصر تھا لیکن حسین دور تھا جب پاکستان کا وزیراعظم ایماندار اور خوددار تھا ۔۔!!* ‎
08/11/2024

‏ *مختصر تھا لیکن حسین دور تھا جب پاکستان کا وزیراعظم ایماندار اور خوددار تھا ۔۔!!*

اج دیر خاص پاکستان تحریک انصاف قائدین کے جانب سے کل اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے بارے میں ایک میٹنگ منعقد کیا گیا ...
03/10/2024

اج دیر خاص پاکستان تحریک انصاف قائدین کے جانب سے کل اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے بارے میں ایک میٹنگ منعقد کیا گیا ، جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری عمران سعید محمدزئ ، ولیج کونسل چئیرمینان ، یوتھ ونگ ، آئی ایس ایف کے عہدیداروں و کارکنان نے شرکت کی اور وعدہ کیا کہ انشااللہ کل ہر حال میں پہنچ کر اس احتجاج کو کامیاب بنائیں گے اور حقیقی آزادی تک اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے ، انشاالہ کل دیر بالا خصوصا pk13 میں ایک بڑا قافلہ صبح 10 بجے سے اسلام آباد کی طرف راوانہ ہوگا ۔

4 اکتوبر ڈی چوک اسلام آباد
03/10/2024

4 اکتوبر ڈی چوک اسلام آباد

02,10,2024 انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل  ہاتن کے ٹائیگر کا دوسرا میٹنگ منعقد ہوا جس میں کبینٹ  ممبر کے علاوہ یوتھ ایم پی اے...
03/10/2024

02,10,2024

انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل ہاتن کے ٹائیگر کا دوسرا میٹنگ منعقد ہوا
جس میں کبینٹ ممبر کے علاوہ یوتھ ایم پی اے اکرام اللہ نے خصوصی شرکت کی
مختلف امور پر بات چیت ہوٸی
خصوصا جمعہ کے دن ہونی والے جلسے کے حوالے سے بات ہوٸی ویلج کونسل ہاتن سے درجنوں لوگ جلسے کیلۓ جاٸنگی ۔

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے‏عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے!‏🗓 21 ستمبر ‏📍لاہور مینار پاکست...
20/09/2024

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
‏عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے!
‏🗓 21 ستمبر
‏📍لاہور مینار پاکستان جلسہ

*پورا سسٹم سارے طاقتور اڈیالہ بیٹھے شخص کا رستہ روکنے کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔**مگر آپ سب کو بتانا تھا اونٹ بیٹھا بھی...
16/09/2024

*پورا سسٹم سارے طاقتور اڈیالہ بیٹھے شخص کا رستہ روکنے کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔*

*مگر آپ سب کو بتانا تھا اونٹ بیٹھا بھی ہو تو کتوں سے اونچا ہی رہتا ہے۔۔۔!!!*❤️🔥

*پاکستانیوں آپ سب نے نکلنا ہے۔۔۔!!!**اس ظلم و فسطائیت کے خلاف نکلیں۔ نکلیں ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے۔۔ پا...
11/09/2024

*پاکستانیوں آپ سب نے نکلنا ہے۔۔۔!!!*
*اس ظلم و فسطائیت کے خلاف نکلیں۔ نکلیں ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے لیے۔۔ پارلیمنٹ کے اندر گھس کر جمہوریت اور آئین کا مذاق بنانے والے جمہوریت کے قاتلوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں، نکلیں عمران خان کے لیے، نکلیں پاکستان کے لیے۔۔۔*



10/09/2024

جمعے والے دن پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کرے گی

*_سلمان اکرم راجہ_*🔥

سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے کہنے والوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کر کے ہمیشہ کے لئے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا!...
10/09/2024

سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔
پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے کہنے والوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کر کے ہمیشہ کے لئے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا! تاریخ کا ایک اور سیاہ دن!

بہت سہہ لیا ظلم، مہنگائ اور جنگل کا قانون! اب اس قوم کا اپنی تقدیر خود لکھنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ توڑ ڈالو خوف کے بت، غل...
07/09/2024

بہت سہہ لیا ظلم، مہنگائ اور جنگل کا قانون! اب اس قوم کا اپنی تقدیر خود لکھنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ توڑ ڈالو خوف کے بت، غلامی کی زنجیریں۔ نکلو یقین کامل سے۔

8 ستمبر، 2 بجے
سنگجانی انٹرسیکشن، اسلام آباد

انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل سیراٹئ کی پہلی تعارفی میٹنگ۔! تحصیل دیر جنرل سیکرٹری ضمیراللہ نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔!میٹنگ ...
06/09/2024

انصاف یوتھ ونگ ویلج کونسل سیراٹئ کی پہلی تعارفی میٹنگ۔! تحصیل دیر جنرل سیکرٹری ضمیراللہ نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔!

میٹنگ میں ویلج کونسل سیراٹئ صدر عمرحیات اور جنرل سیکرٹری سبزعلی اور تمام نومنتخب عہدیداروں نے تعارفی سیشن کے بعد، تنظیمی امور پر مفصل بحث مباحثہ کیا،

نوراسلام انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل دیر۔!

Address

Dir

Telephone

+923457321119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share