Pakistan Islamic law party.

Pakistan Islamic law party. chairman Pakistan Islamic law party Muhammad Asif Khan mobile no 0345 3230663

منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں آسکو بند کر دیا جائے اور پاکستان کو برباد ھونے سے بچائیں محترم جناب شھباز...
04/09/2026

منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں آسکو بند کر دیا جائے اور پاکستان کو برباد ھونے سے بچائیں

محترم جناب شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم
محترم جناب چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد
محترم جناب ڈی جی اینٹی نارکوٹکس اسلام آباد
عنوان
1947 سے اب تک چرس شراب ہیروئن ایس ہر قسم نشے کے کارخانے فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں جیسے کارخانوں مارکیٹ پشاور باڑہ مارکیٹ پشاور لنڈی کوتل تیرا طورخم وغیرہ ۔ 1947 سے اب تک تمام وزیراعظم خاموش تمام آرمی چیف خاموش تمام چیف جسٹس آف پاکستان خاموش تمام پولیس خاموش تمام ادارے خاموش تمام عوام خاموش لیکن نشے کے کارخانے اور مارکیٹ ایجنسی ایریا میں ہیں ۔۔ ایجنسی ایریا سے منشیات پورے پاکستان اور پوری دنیا کو سپلائی ھورہے ہیں لیکن تمام وزیراعظم خاموش لیکن دوسرے طرف پولیس اور اینٹی نارکوٹکس اور متعلقہ ادارے ڈسٹرکٹ ایریا میں منشیات کے پینے والوں کو گرفتار کرتے ہیں جو سمجھ سے باہر ہے اسلیے کہ فاٹا ایجنسی ایریا بھی پاکستان کا علاقہ ہے جہاں منشیات کے کارخانے جرم نہیں اور باقی پاکستان میں منشیات کے پینے والوں کو گرفتار کرتے ہیں ۔ محترم صاحبان جس پاکستان فاٹا ایجنسی ایریا میں منشیات کے کارخانے جرم نہیں تو اس پاکستان کے باقی حصے میں منشیات کے پینے والے کیسے مجرم ھوے ۔ شھباز شریف اور 1947 سے اب تک تمام وزیراعظم ان منشیات کے کارخانے پر خاموش ۔
ایسی صورت حال میں میں نے 2013 میں سپریم کورٹ آف پاکستان سے بذریعہ خطوط ساری تفصیلات بیج دی سپریم کورٹ آف پاکستان کو جس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے فاٹا ایجنسی ایریا کو ڈسٹرکٹ ایریا میں تبدیل کردیا تاکہ ان منشیات کے کارخانے بند ہو جائے جن پر اب تک تمام حکمرانوں نے خاموشی اختیار کی ۔
چیف جسٹس آف پاکستان ایک طرف شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم آڈر نہیں بھیج رہا متعلقہ ادارے کو کہ فاٹا ایجنسی ایریا میں منشیات کے کارخانے بند کر دو دوسری طرف شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم باقی پاکستان میں منشیات کے پینے والوں کو گرفتار کرتے ہیں ۔ نشے کے کارخانے پر خاموشی اور نشے کے پینے والوں کو گرفتاری یہ شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کا ایک بے وقوفی کا فیصلہ ہے۔ اگر حکومت منشیات کے خلاف ہیں تو منشیات کے کارخانے اور منشیات کے مارکیٹ فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں آسکو بند کر دیا جائے لیکن اگر حکومت کہتی ہے کہ منشیات کے کارخانے بند نہیں کرونگا اور منشیات کے پینے والوں کو گرفتار کرونگا تو یہ حکومت پاگل اور بے وقوف ہے۔ میں حکومت پاکستان کے اس بے وقوفی کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کرتا ہوں جو سراسر غلط ہے ۔ نشے کے کارخانے کو بند کرنے سے انکار اور نشے کے پینے والوں کو گرفتاری بالکل غلط ہے ۔
چیف جسٹس آف پاکستان یا اگر پاکستان حکومت منشیات کے خلاف ہیں تو منشیات کے کارخانے بند کر دیا جائے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں لیکن اگر سپریم کورٹ آف پاکستان منشیات کے کارخانے بند کرنے سے انکار کردیا تو پھر سپریم کورٹ آف پاکستان کو باقی پاکستان میں منشیات کے پینے والوں کو گرفتاری کا کوئی حق نہیں لیکن اگر حکومت کہتی ہے کہ منشیات کے کارخانے بند نہیں کرونگا اور منشیات کے پینے والوں کو میں گرفتار کرونگا تو ایسے پاکستان کے بے وقوف حکومت کو میں چیلنج کرتا ہوں کہ حکومت پاکستان نے منشیات کے کارخانے بند کرنے سے انکار کردیا جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں ایسی صورت حال میں میں باقی پاکستان کے منشیات کے پینے والوں کو گرفتاری کا حکم بے وقوفی کا حکم ہے جسکو میں ماننے سے انکا کرتا ہوں ۔۔
نیچے دیے گئے لنک میں میں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آف پاکستان کو ویڈیو تقریر کیا ہے چرس بھرا سگرٹ پیتے کے ساتھ ۔ جس میں تفصیل سے منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں اسکو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے انکار کی صورت میں میں پاکستان میں منشیات پینے والوں کو گرفتار نہیں ھونے دونگا لیکن پھر بھی اگر حکومت پاکستان کہتے ہیں کہ پاکستان میں منشیات کے کارخانے بند نہیں کرونگا اور منشیات کے پینے والوں کو گرفتاری کا حکم دونگا تو اس بے وقوف حکومت کو میں نیچے ویڈیو تقریر میں چرس پیتے پیتے چیلنج کیا کہ دم ہے تو مجھے گرفتار کردو۔
https://www.facebook.com/reel/1173157337369140?sfnsn=scwspwa&mibextid=6AJuK9

چیف جسٹس آف پاکستان چرس تو چھوٹا نشہ ہے لیکن ہیروئن ایس نشے کے انجکشن نشے کے گولیاں بہت خطرناک نشے ہیں اسلیے ہم پچھلے بے وقوف تمام وزیراعظم 1947 سے اب تک جو اب تک فاٹا ایجنسی ایریا کے منشیات کے کارخانے پر خاموش تھے اور یہ خطرناک منشیات پاکستانیوں کو عادی بنا کر برباد کر دیتی ہے اب میں چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی محمد آصف خان ایک سیاسی پارٹی پاکستان میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اعلان کرتا ہوں کہ میں شھباز شریف صاحب کی کونسلنگ کرکے سمجھا دو کہ ابے بے وقوف شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم ہیروئن ایس نشے کے انجکشن کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں آسکو جلد سے جلد بند کر دیا جائے ورنہ چیف جسٹس آف پاکستان شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں میرا مقدمہ درج کر دیا جائے کہ شھباز شریف صاحب فاٹا ایجنسی ایریا میں منشیات کے کارخانے بند کرنے کے احکامات جاری نہیں کر رہے اسلیے اس بے وقوف شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کو جیل بھیج دیں اور وزیراعظم پاکستان کے عہدے سے ہٹا کر جیل بھیج دیا جائے بلکہ شھباز شریف صاحب کو سرعام پھانسی دے کہ شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم خاموش ہیں منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں جہاں سے منشیات پورے پاکستان اور پوری دنیا کو سپلائی ھورہے ہیں لیکن شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم خاموش ہیں ۔۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان میں پاکستانی ہیروئن ایس نشے کے انجکشن کے عادی افراد کو مزید برباد نہیں ھونے دونگا اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کہ مزید پاکستانی ہیروئن ایس نشے کے انجکشن کے عادی ھوکر برباد نہیں ھونے دونگا اسکا زمہ دار شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم ہے جو خاموش ہیں منشیات کے کارخانے پر جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں میں وارننگ جاری کر دیتا ہوں شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کو کہ جلد سے جلد یہ منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں بند کردو ورنہ پھانسی کی سزا سپریم کورٹ آف پاکستان سے دلاونگا ۔
اسکے ساتھ ساتھ میرا مطالبہ ہے کہ اگر آپ منشیات کے کارخانے بند نہیں کررہے تو پھر صرف چرس پینے والوں کو گرفتاری کا حکم بند کر دیا جائے جو ایک چھوٹا نشہ ہے لیکن ایس ہیروئن نشے کے انجکشن اور گولیاں پاکستانی عوام کو برباد کر دیتی ہے اسلیے ایس ہیروئن نشے کے انجکشن کے کارخانے بند کر دیا جائے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں ورنہ پاکستانی عوام کو نشے بچانے کے لیے اگر مجھے شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کو پھانسی سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم سے دینا پڑے تو میں اکیلے ہی سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم سے شھباز شریف صاحب کو پھانسی دلادونگا ۔۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان ہیروئن ایس نشے کے انجکشن کے کارخانے اگر بند ھوجاے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں تو پورے پاکستان میں ہیروئن ایس نشے کے انجکشن نہیں ملے گا پینے کے لئے اور پاکستان نشے سے محفوظ ھوجایگا ۔
شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم اگر آپ مزید خاموش رہے منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں تو پھانسی سپریم کورٹ آف پاکستان اپکو دیگی لیکن اس سے پہلے میں فٹبال کھیلونگا آپ پر کہ تیری خاموشی کی وجہ سے پورا پاکستان برباد ھوگیا ۔ تھوڑا وقت دیتا ہوں اپکو شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کہ جلد سے جلد اپنے احکامات جاری کر دیں کہ فاٹا ایجنسی ایریا میں منشیات کے کارخانے بند کردیں ورنہ فٹبال کھیلونگا آپ پر پوری دنیا کے سامنے ۔۔۔ تیری خاموشی کی وجہ سے نشے کے عادی افراد اور اسکا پورا خاندان برباد ہو رہی ہیں میں پاکستانی عوام کو مزید برباد نہیں ھونے دونگا ۔ میں اکیلے شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم آپ پر فٹبال کھیلونگا اگر آپ نے منشیات کے کارخانے جو فاٹا ایجنسی ایریا میں ہیں آسکو بند کرنے کا حکم جاری نہیں کیا ۔
چیف جسٹس آف پاکستان ساری صورتحال آپکے سامنے ہیں اسلیے شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم کو حکم جاری کر دیا جائے کہ فاٹا ایجنسی ایریا میں منشیات کے کارخانے بند کر دیں ورنہ شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم پر میرا مقدمہ درج کر دیا جائے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ۔
آپکے قیمتی وقت دینے کا شکریہ
محمد آصف خان
چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی
ایک سیاسی پارٹی
موبائل فون نمبر 03453230663
شناختی کارڈ ای میل کے ساتھ اٹیچ ہے

محمد آصف خان چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی ایک سیاسی پارٹی پاکستان میں
04/09/2026

محمد آصف خان
چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی
ایک سیاسی پارٹی پاکستان میں

محترم جناب چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد محترم جناب شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم عنوان رحم کی...
03/09/2026

محترم جناب چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد
محترم جناب شھباز شریف صاحب پاکستان وزیراعظم
عنوان

رحم کی اپیل

جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں پیدا ہوئے تو نبوت سے پہلے چالیس سال تک محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمام کافروں کے ساتھ رہنے کے بعد تمام کافروں نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی کام اور فیصلے کئے وہ تمام کام اور فیصلے ٹھیک اور صحیح فیصلے کئے اور تمام کافر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہوئے چالیس سال تک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر کام کی تعریف کرتے گئے ۔۔۔ لیکن چالیس سال بعد محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیغمبر بن گئے اور تمام کافروں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی جسکے بعد غزوہ بدر سے قیامت تک مذہبی جنگ شروع ہوگئی جس میں تمام کافر چاہتے ہیں کہ تمام مسلمانوں کو قتل کر کے عزت لوٹ کر ختم کر دیں مسلمانوں کو جیسے قتل ھورہے ہیں برما اور فلسطین میں ۔ 1947 سے اب تک پاکستان فوج نے شکست دی انڈیا وغیرہ کو جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے بنایا جائے لیکن اب تک پاکستان فلسطین اور برما جیسے نھی بنا اس فتح کے پیچھے پاکستان فوج ہے جو بچا رہا ہے پاکستان کو ان کافر ممالک جیسے انڈیا وغیرہ سے جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے بنایا جائے ۔۔ پاکستان فوج کو اس عظیم فتح کا انعام اللہ تعالیٰ جنت کے شکل میں دینگے ۔
لیکن عمران خان الزام لگاتا ہے پاکستان فوج پر کہ پاکستان فوج ظالم اور غدار ہیں اور امریکہ کے غلام ہیں اور پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ۔۔۔ عمران خان کے سوالات کا جواب یہ ہے کہ اگر پاکستان فوج غدار اور غلام ہیں تو یہ بتا دیں کہ 1947 سے اب تک کس نے پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے نھی بننے دیا اور پاکستان فلسطین اور برما جیسے کیوں نہیں کیا غدار فوج میں یہ طاقت ہے کہ جو جنگ غزوہ بدر سے قیامت تک شروع ھوگیی اس جنگ میں تمام کافروں کو شکست دے جو پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔ پاکستان فوج نہ غلام ہے نہ ڈرپوک اپنے طاقت سے شکست دے رہا ہے ان تمام کافر ممالک جیسے انڈیا وغیرہ کو جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے بنایا جائے لیکن اب تک پاکستان فلسطین اور برما جیسے نھی بنا ذرا عمران خان کو پاکستان فوج کے ببر شیروں کا یہ فتح دکھا دیں جو مسلسل ایک جھوٹے پروپگنڈے کرکے کہ ہم آزادی کی جنگ لڑھ رہے ہیں اور پاکستان فوج غدار اور امریکہ کا غلام ہیں اور تمام عدالتوں میں انصاف نھی اور تمام ادارے کام نہیں کر رہے اور پاکستان میں ایک قیامت کی صورت حال ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں۔
پاکستان فوج کی فتح کہ آج پاکستان فلسطین اور برما جیسے نھی اور تمام ادارے پرفیکٹ کام کر رہے ہیں اور پاکستان ایک ایٹمی قوت بننے کے بعد ایک طاقتور ملک بن گیا ۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان اس فتح میں پاکستان فوج کے ساتھ پاکستان کے تمام سیاستدان اور عوام مل کر انڈیا وغیرہ سے فتح کے ساتھ لڑھتے ہیں لیکن ان سیاستدانوں جیسے نواز شریف شہباز شریف آصف علی زرداری مریم نواز صاحبہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان وغیرہ پر آپکی عدالت میں کچھ کرپشن کے کیسز درج ہے میرا رحم کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان تمام ببر شیروں جیسے نواز شریف شہباز شریف آصف علی زرداری مریم نواز صاحبہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان وغیرہ پر صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیا جائے باقی ان سیاستدانوں جیسے نواز شریف شہباز شریف آصف علی زرداری مریم نواز صاحبہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان وغیرہ سے قتل اغوا زنا بالجبر وغیرہ جیسے سنگین جرائم نھی صرف کرپشن کے کیسز ہیں ۔۔ اگر چیف جسٹس آف پاکستان میرا رحم کی اپیل منظور کرتے ہوئے نواز شریف شہباز شریف آصف علی زرداری مریم نواز صاحبہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان وغیرہ کے صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیں تو مھربانی ھوگی عمران خان باقی پاکستان سیاستدانوں کے کرپشن کے کیسز پر بلیک میل کر کے چوروں کے نام سے بلاتے ہیں ۔
چیف جسٹس آف پاکستان ان چوروں کا کارنامے آپکے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں اسکے بعد رحم کی اپیل کرتے ہوئے صرف ان سیاستدانوں کے کرپشن کے کیسز معاف کردیا جائے
ان چوروں لیڈروں نے پاکستان فوج کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک ایٹمی قوت بنایا
ان چوروں لیڈروں نے پاکستان کو میزائل سسٹم دیا
ان چوروں لیڈروں نے پاکستان فوج کے ساتھ مل کر پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے نھی بننے دیا انڈیا وغیرہ کے حملوں سے
ان چوروں لیڈروں نے پاکستان کے تمام سرکاری ادارے کے ساتھ مل کر پاکستان کے ترقی کے لیے کام کیا
ان چوروں لیڈروں کے پاکستان فوج کے ساتھ مل کر فتح کے بعد پاکستانی قوم کو آزادی ہے ساتھ موقع دیا کہ پاکستان میں تم قرآن مجید اور احادیث شریف کی روشنی میں زندگی آزادی کے ساتھ گزار سکتے ھو
ان چوروں لیڈروں نے پاکستان فوج کے ساتھ مل کر پاکستان میں جہازوں کے بنانے کی فیکٹری بنایا جس نے تمام دنیا کو شکست دی
چیف جسٹس آف پاکستان ان لیڈروں کے صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیا جائے باقی ان سیاستدانوں کے بھت کارنامے ہیں جسکو آپکے سامنے پیش کرکے رحم کی اپیل کرتے ہوئے تمام سیاستدانوں کے صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیا جائے ۔۔۔
میں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں 110 سے زیادہ کیسز مفت جیت لئے جیسے انٹرنیٹ پر فحش ویڈیوز کو بند کرنا یا فاٹا ایجنسی ایریا کو ڈسٹرکٹ ایریا میں تبدیل کرنا یا لاہور ہیرا منڈی کو بند کرنا وغیرہ جو ثابت کرتا ہے کہ پاکستان میں انصاف مفت اور کم وقت میں ہے لیکن عمران خان کا جھوٹا پروپیگینڈا کہ پاکستان میں عدالت انصاف نھی دیتا پاکستان کی توہین ہے ۔
عمران خان کا پروپگنڈے ان تمام کافر ممالک جیسے انڈیا وغیرہ کو فایدہ دیتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے بنایا جائے لیکن عمران خان کہتا ہے پاکستان فوج غدار ہیں غلام ہیں اور چور ہے ۔
چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ عمران خان کا منہ بند کر کے جیل بھیج دیا جائے اور پاکستان تحریک انصاف کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے جو پاکستان فوج اور پاکستانی اداروں اور پاکستان کے حکومت کے ہر فیصلے کو غلط سمجھتے ہیں ۔
عمران خان صرف کرپشن کے کیسز درج کر کے ان سیاستدانوں کو چوروں کے نام سے مشہور کرکے بلیک میل کر رہا ہے اگر سپریم کورٹ آف پاکستان تمام سیاسی لیڈروں کے صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیا جائے تو عمران خان کے پاس اور کوئی کیس نہیں کہ ان سیاستدانوں پر درج کر دیں جیسے قتل زنا بالجبر اغوا وغیرہ ۔
کرپشن کی ایک غلطی کی وجہ سے آج عمران خان پاکستانی حکومت کو چور حکومت سمجھتا ہے ۔
ان چوروں لیڈروں کے کارنامے جو آپکے سامنے پیش کیے انکو دیکھ کر شھباز شریف صاحب اور چیف جسٹس آف پاکستان سے رحم کی اپیل کرتے ہوئے صرف کرپشن کے کیسز معاف کرنے کی درخواست کرتا ہوں ۔
الیکشن ایکٹ 2017 میں درج ہیں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان ان سیاسی پارٹیوں کی رجسٹریشن کینسل کر سکتا ہے جو جرائم میں ملوث ھو ۔ عمران خان ایک جھوٹے پروپگنڈے کرکے پاکستان فوج کی گستاخی کر رہا ہے جو ناقابل بخشش ہیں
عمران خان تمام اداروں کی کارکردگی کی توہین کرتا ہے جو ناقابل بخشش ہیں
اگر چیف جسٹس آف پاکستان نے صرف کرپشن کے کیسز معاف کر دیے تو عمران خان خاموش ہو جائیگا ۔
اس عظیم فتح کو دیکھ کر کہ آج پاکستان فلسطین اور برما جیسے نھی میرا رحم کی اپیل منظور کرتے ہوئے تمام سیاستدانوں پر کرپشن کے کیسز معاف کر دیا جائے باقی تمام سیاستدانوں اور فوج سے وہ ممالک جیسے انڈیا وغیرہ ڈرتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کو فلسطین اور برما جیسے بنایا جائے ۔۔
آپکے قیمتی وقت دینے کا شکریہ
محمد آصف خان
چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی
موبائل فون نمبر 03453230663
شناختی کارڈ ای میل کے ساتھ اٹیچ ہے

محترم جناب ٹی ایم او صاحب تیمرگرہ ٹی ایم اے ڈیپارٹمنٹ دیر لوئر کے پی کے پاکستان ۔۔۔۔عنوان https://www.facebook.com/share...
01/09/2026

محترم جناب ٹی ایم او صاحب تیمرگرہ ٹی ایم اے ڈیپارٹمنٹ دیر لوئر کے پی کے پاکستان ۔۔۔۔
عنوان

https://www.facebook.com/share/v/1HKXyW5Y4p/
مھربانی کرکے اس لنک کو چیک کریں جس میں نیوز رپوڑٹر تیمرگرہ بازار میں اوارا کتوں کی تفصیلات بتا رہے ہیں جس میں اوارا کتے تیمرگرہ بازار میں دکھائی جاتے ہیں جس سے تیمرگرہ کے شہریوں کو جانی خطرہ ہے ۔۔۔ جب اوارا کتوں کی تعداد دس یا پندرہ اکٹھے ہو جاتے ہیں تو پھر انسانوں پر حملہ کرتے ہیں ۔۔۔ میں نے سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان شھباز شریف صاحب کے سامنے درخواست پیش کی ہے کہ پہلے آوارہ کتوں کو زھر دینے کے بعد مارا جاتا تھا لیکن پھر زھر دینے پر پابندی لگا دی صوبائی حکومت نے یا تو پاکستان میں کتوں کو زھر دینے کا قانون دوبارا منظور کریں یا پھر اوارا کتوں کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا جائے تاکہ عوام محفوظ رہے ۔۔۔۔
محترم جناب ٹی ایم او تیمرگرہ دیر لوئر آپ کے سامنے درخواست پیش کرتا ہوں کہ لنک میں ویڈیو میں تیمرگرہ کے کتوں کی ویڈیو کو دیکھیں اور تمام اوارا کتوں کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا جائے ۔
میرا نام محمد آصف خان ہے میں اسلامک لاء پاکستان پارٹی کا چیئرمین ھوں ایک سیاسی پارٹی ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 110 سے زیادہ کیسز مفت جیت چکا ھوں جیسے لاھور ھیرا منڈی کو بند کرنا یا انٹرنیٹ پر فحش ویڈیوز کو بند کرنا یا فاٹا ایجنسی ایریا کو ڈسٹرکٹ ایریا میں تبدیل کرنا وغیرہ ۔۔۔ پاکستان کے تمام ادارے پرفیکٹ کام کر رہے ہیں ۔۔۔ ٹی ایم اے ڈیپارٹمنٹ تیمرگرہ بھی اپنی زمہ داری بخوبی سر انجام دے رہے ہیں کؤی شکایت نہیں ٹی ایم اے ڈیپارٹمنٹ سے یا پاکستان کے کسی بھی سرکاری ادارے سے سارے ادارے اپنی زمہ داری بخوبی سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔
میں آپکا شکریہ ادا کرونگا کہ اگر ٹی ایم اے ڈیپارٹمنٹ تیمرگرہ دیر لوئر تیمرگرہ بازار سے تمام اوارا کتوں کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیں تو تیمرگرہ کے شھری اوارا کتوں کے جانی حملوں سے محفوظ ھوجاینگے ۔۔۔
آپکے قیمتی وقت دینے کا شکریہ
محمد آصف خان
چیرمین اسلامک لاء پاکستان پارٹی
موبائل نمبر 03453230663
گاؤں یارخان بانڈہ تحصیل تیمرگرہ دیر لوئر کے پی پاکستان
پاکستان ذندہ باد
پاکستان کے تمام ادارے ذندہ باد

Address

Dir
18300

Telephone

+923453230663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Islamic law party. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Islamic law party.:

Shortcuts

Share